مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر؟
اشاعت کی تاریخ: 5th, April 2025 GMT
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز وی لاگ 05.04,2025
Leader of Muslims' Eid Speech & Rising Middle East Tensions
رہبر مسلمین کا تاریخی خطاب اور اُمتِ مُسلمہ
ایران کا فلسطین کے حق میں اور امریکہ کے خلاف دو ٹوک موقف
مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر؟
وی لاگر: سید عدنان زیدی
تاریخ: 5 اپریل 2025
پروگرام کا خلاصہ:
رہبر مسلمین نے عید الفطر کے خطبے میں امت مسلمہ کے اتحاد، فلسطین کی آزادی، اور صیہونی حکومت کے مذموم عزائم پر دو ٹوک موقف پیش کیا۔ غزہ، لبنان اور یمن میں جاری صورتحال کے تناظر میں انہوں نے عالمی سامراجی طاقتوں کے کردار پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔
دوسری جانب یمن نے امریکی و اسرائیلی مفادات پر کاری ضرب لگا دی، جب کہ ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی خبریں گردش میں ہیں۔ کیا مشرق وسطیٰ ایک بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟ جانیے مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے جُڑے رہیں ہمارے ساتھ اور اسلام ٹائمز کے تمام سوشل میڈیا پیجز کو لائک کریں اور فالو کریں
نیز پروگرام کے بارے میں اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں تاکہ ہم مزید بہتر انداز میں آپ کو اپڈیٹس پہنچا سکیں جزاک اللہ
#EidSpeech #Iran #Palestine #Israel #MiddleEast #USA #Gaza #Hezbollah #Yemen #WW3 #MuslimUnity
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
کراچی کے ضلع وسطی میں ایک روز کے لیے دفعہ 144نافذ
فائل فوٹوکراچی کے ضلع وسطی میں ایک روز کے لیے دفعہ 144نافذ کردی گئی۔
کمشنر کراچی نے ضلع وسطی میں ریلی اور مظاہروں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اقدام ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد ہوا۔