Jang News:
2025-04-06@02:13:37 GMT

سرگودھا: 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید

اشاعت کی تاریخ: 5th, April 2025 GMT

سرگودھا: 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید

—فائل فوٹو

سرگودھا کے ایڈیشنل سیشن جج نے 7 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔

سرگودھا کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج شہباز اقبال تارڑ نے بچی سے زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔

پولیس کے مطابق عدالت نے ملزم کو حکم دیا کہ وہ متاثرہ بچی کے اہلِ خانہ کو 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرے گا۔

ملزم نے 6 ستمبر 2023ء کو سرگودھا کے نواحی گاؤں میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

ملزم ساحر کیخلاف منشیات کیس، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

—فائل فوٹو

کراچی سینٹرل جیل میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔

کیس کی سماعت کے دوران جیل حکام نے ملزم ساحر حسن کو عدالت میں پیش کیا۔

سماعت کے دوران تفتیشی افسر عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔

منشیات کیس، ملزم ساحر حسن کیخلاف حتمی چالان پیش کرنے کی ہدایت

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی سینٹرل جیل میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسین کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں جیل حکام نے ملزم ساحرکو عدالت میں پیش کردیا۔

 تفتیشی افسر نے تاحال کیس کا حتمی چالان بھی جمع نہیں کروایا۔

 عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ کیس میں ملزم ساحر حسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور: خیابان ظفر میں 13 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار
  • ملزم ساحر کیخلاف منشیات کیس، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
  • سرگودھا: محکمہ صحت کے کلرک نے مڈ وائف کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
  • 8 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا دکاندار گرفتار
  • 8 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا دکاندار  گرفتار
  • معمولی جھگڑے پر شہری کا قتل، مجرم کو پھانسی کا حکم
  • لاہور: دوست کو نہر میں دھکا دیکر قتل کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
  • 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار
  • کراچی؛ 11سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار