وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ معاشی استحکام آچکا ہے، معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: معاشی استحکام

پڑھیں:

ملک درست سمت پر گامزن ہو چکا ہے، نواز شریف

فائل فوٹو۔

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی ہے۔ 

ایک بیان میں نواز شریف نے گھریلو اور صنعتی صارفین کےلیے بجلی کے نرخ کم کرنے پر وزیراعظم کی ٹیم کو سراہا اور کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں سے ملک درست سمت پر گامزن ہو چکا ہے۔

بجلی ریلیف پیکیج کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت کے دوران بجلی ریلیف پیکج کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

نواز شریف نے کہا کہ بجلی سستی کرنے سے نہ صرف عوام کو ریلیف ملے گا بلکہ ایکسپورٹ بھی بڑھے گی۔ مسلم لیگ ن کے دور میں ہی ہمیشہ عوام کو معاشی ریلیف ملتا ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ منہگائی میں مسلسل کمی مسلم لیگ ن کی بہترین معاشی پالیسیوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ ملک میں ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں، نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔

متعلقہ مضامین

  • معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
  • وزیر خزانہ کی بجٹ پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایم مشن کے پاکستان آنے کی تردید
  • شرح سود میں نمایاں کمی ہوئی اور ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے: محمد اورنگزیب
  • معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے: وزیر خزانہ
  • ٹیرف معاملے کا حل چاہیں گے، وزیر اعظم نے 2 کمیٹیا ں بنا دی ہیں:وزیر خزانہ
  • جیسے ہی آئی ایم ایف بورڈ منظوری دبگا 1 ارب ڈالرز مل جائینگے: محمد اورنگزیب
  • پاکستان میں معاشی استحکام آیا ہے، افضال بھٹی
  • عوام کو ریلیف ن لیگ کے دور میں ہی ملتا ہے،شہباز شریف کی کاوشوں سے ملک درست سمت گامزن ہوچکا،نواز شریف
  • ملک درست سمت پر گامزن ہو چکا ہے، نواز شریف