اسلام آباد (نیوز ڈیسک)موسم گرم ہونے سے پہاڑوں پر برف پگھلنے اور بارشوں سے آبی ذخائر کی صورتحال میں بہتری آنے لگی۔

ملک میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ کر 4لاکھ ایکڑ فٹ پر پہنچ گیا۔

واپڈا کی جانب سے تربیلا، چشمہ اور منگلا میں پانی کی تازہ صورتحال بتا دی گئی ، ترجمان واپڈا کا کہنا ہے اعدادوشمار کے مطابق تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کی سطح ایک ہزار 411 فٹ پر آگئی اور پانی کا ذخیرہ 98 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 28 مارچ کو ملکی سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد قومی ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 4 ارب 90 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • برف پگھلنے لگی، بارشوں سے ڈیمز بھرنے لگے، آبی ذخائر میں اضافہ
  • پاکستان کے دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کے ادادوشمارجاری
  • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
  • زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ  
  • ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
  • زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ
  • سکردو، سدپارہ ڈیم میں 20 اپریل تک پانی ذخیرہ کرنے کا فیصلہ
  • زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ
  • واپڈا کی آبی ذخائرمیں پانی کی آمدو اخراج کے اعدادوشمار بارے رپورٹ