Jang News:
2025-04-04@23:14:20 GMT

کراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبر آ گئی

اشاعت کی تاریخ: 4th, April 2025 GMT

کراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبر آ گئی

— فائل فوٹو

پپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال ہونے کے بعد کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی۔

واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق پپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن رات 3 بج کر 35 منٹ پر ہوا تھا جس کے بعد بجلی آج صبح 8 بج کر 20 منٹ پر بحال ہوئی۔

ترجمان کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث شہر کو 43 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بجلی کے بریک ڈاؤں کی وجہ سے لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، بن قاسم اور ڈی ایچ اے کے علاقے متاثر ہوں گے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

پوری قوم آپ کی صحت کے لیے دعاگو ہے، وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون

اسلام آباد:

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں ںے آصف زرداری کی صحت سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق دریافت کیا، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد  صحت یاب کرے، پوری قوم آپ کی صحت کے لیے دعاگو ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پوری قوم آپ کی صحت کے لیے دعاگو ہے، وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون
  • اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستیں، پی ڈی ایم اے سے رپورٹ طلب
  • کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے، علی محمد خان
  • وزیراعظم کے اعلان کے علاوہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی، کراچی کیلیے خصوصی ریلیف
  • رمضان المبارک کے بعد سرکاری دفاتر کے پرانے اوقات کار بحال
  • سانگھڑ: سنجھورو بلاک چک  2-2 کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار بحال
  • پختونخوا میں سردی کو بریک لگ گئی؛ ہزاروں لوگوں نے عید سیاحتی مقامات پر منائی
  • الزام تراشی جماعتِ اسلامی کے رہنماؤں کی عادت بن چکی ہے، سمعتا افضال
  • پنجاب پولیس کی خاتون افسرنے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا