Jang News:
2025-04-04@10:43:30 GMT

وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ ہے، شیخ وقاص

اشاعت کی تاریخ: 3rd, April 2025 GMT

وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ ہے، شیخ وقاص

  ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم(فائل فوٹو)۔

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ ہے۔ 

پشاور سے جاری اپنے بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ وزارت عظمیٰ پر قابض شخص کا تین سالہ دور تاریک ترین ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق اس ٹولے نے عوام کو بدترین غربت اور مہنگائی کی بھینٹ چڑھایا ہے۔ معیشت دیوالیہ ہونے سے بچانے کا بیانیہ 8 فروری کو عوام نے دفن کر دیا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

پارٹی صدر سے ملاقات میں وزیراعظم نے نے پارٹی صدر کو اہم معاملات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے پارٹی صدر کو بلوچستان اور ملکی امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ نون میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اہم ملکی معاشی اور پارٹی معاملات پر بات چیت کی گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدر نواز شریف کو اہم معاملات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے میاں نواز شریف کو بلوچستان اور ملکی امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی۔

اپنی گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سے تفصیلی گفتگو ہوئی، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم ہو گا۔ نواز شریف نے دوران گفتگو وزیراعظم کو ہدایت کی کہ پنجاب بڑا بھائی ہے، ہر طرح کی مدد کریں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں۔

متعلقہ مضامین

  • عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کیلئے کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا،شیخ وقاص
  • 17 نشستوں کے ساتھ وزارت عظمٰی پر قابض ہونے والے شخص کا 3 سالہ دور اقتدار ملکی تاریخ کا تاریک ترین دور ہے
  • وزیراعظم کی گفتگو پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آ گیا
  • بانی پی ٹی آئی نے کسی کو اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے لیے کوئی ٹاسک نہیں دیا، شیخ وقاص اکرم
  • عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کیلئے کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا: شیخ وقاص
  • ایرانی صدر کی اردن، عرب امارات، کویت، بحرین اور تیونس کے سربراہان کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو
  • ایرانی صدر کی عرب امارات، کویت، بحرین اور تیونس کے سربراہان کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو
  • وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
  • وزیراعظم کی بوسنیا کے رکن ایوان صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارک باد