UrduPoint:
2025-04-04@09:32:54 GMT

مئی کے مہینے کا بل قیمت میں کمی کے ساتھ آئے گا،اویس لغاری

اشاعت کی تاریخ: 3rd, April 2025 GMT

مئی کے مہینے کا بل قیمت میں کمی کے ساتھ آئے گا،اویس لغاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2025ء)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا مئی کے مہینے کا بل قیمت میں کمی کے ساتھ آئے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ کمرشل صارفین کا جون میں 71روپے ریٹ تھا، اب 62روپے 47پیسے ہوگا، کمرشل صارفین کے ریٹ میں 12فیصد کمی آئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ڈسکوزکی نجکاری ہو رہی ہے، دو کروڑ صارفین کے بلوں میں تقریبا بجلی کی قیمتوں میں 48سے 56فیصد کمی آئی ہے، یہ متوسط طبقے کے لیے بہت بڑی کمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گھریلو صارفین کے 6مختلف سلیب ہیں، جون میں بجلی کا ریٹ کیا اور اب کتنی کمی ہوگی، تفصیلات شیئر کریں گے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کے اعلان کے بعد اب بجلی کا ریٹ کیا ہوگا سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر شیئر کریں گے۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے نے کہا

پڑھیں:

2 کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.50روپے سے کم

دو کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.50روپے سے کم ہے جوکہ بجلی کی پیداواری قیمت میں 70فیصد ڈسکاؤنٹ بنتا ہے کل بجلی صارفین کا ایک کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت11.50روپے فی یونٹ ہے آٹھ لاکھ صارفین کیلئے بجلی کے لیے یونٹ قیمت 9.37روپے ہے اسی طرح 74لاکھ صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 8.52ہے کل صارفین کا 15لاکھ صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 4.78روپے ہے ایک کروڑ80لاکھ صارفین کیلئے بجلی کے ریٹ میں جون 2024سے لیکر اب تک 50فیصدکمی ہوئی۔

Post Views: 2

متعلقہ مضامین

  • چاہتے ہیں لوگ سولر نیٹ میٹرنگ لگائیں تو تین، 4 سال میں پیسے پورے ہوں اور لگوانے والے بھی خوش ہوں، سردار اویس خان لغاری
  • وزیر توانائی اویس لغاری نے عوام کو ایک اور ریلیف کی خوشخبری دے دی
  • 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے بل آدھے ہوجائیں گے، اویس لغاری
  • 2 کروڑ صارفین کو فی یونٹ بجلی 11 روپے 50 پیسے سے بھی کم قیمت پر مل رہی ہے، اویس لغاری
  • وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کی مد میں مزید ریلیف کی خوشخبری سنا دی
  • بجلی نرخ میں تاریخی کمی حکومت کا عوام سے کیا وعدہ وفا کرنے کی طرف ایک اہم قدم ،اویس لغاری
  • بجلی کی قیمتوں میں کمی کس مہینے سے ہو گی؟
  • بجلی کی قیمتوں میں کمی کس مہینے سے ہو گی؟ اویس لغاری نے تاریخ بتا دی
  • 2 کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.50روپے سے کم