2 کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.50روپے سے کم
اشاعت کی تاریخ: 3rd, April 2025 GMT
دو کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 11.50روپے سے کم ہے جوکہ بجلی کی پیداواری قیمت میں 70فیصد ڈسکاؤنٹ بنتا ہے کل بجلی صارفین کا ایک کروڑ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت11.50روپے فی یونٹ ہے آٹھ لاکھ صارفین کیلئے بجلی کے لیے یونٹ قیمت 9.37روپے ہے اسی طرح 74لاکھ صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 8.52ہے کل صارفین کا 15لاکھ صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 4.
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: صارفین کیلئے بجلی کی
پڑھیں:
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کیلئے نرخ 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر
ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے نرخ 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقررکردیئے۔
وفاقی حکومت نے پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے نرخ 14 روپے67 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیئے ہیں جبکہ 101 سے 200 پروٹیکٹڈ یونٹ کے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کر کے 11 روپے 51 پیسے یونٹ مقرر کردیئے ہیں۔
اس کے علاوہ300 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 24 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے، ان صارفین کے لیے نرخ 41 روپے26 پیسے سےکم کرکے34 روپے 3 پیسے فی یونٹ مقرر کردیئے گئے ہیں جبکہ نان پروٹیکٹڈ 300 سے زائد یونٹ والے صارفین کے لے نرخ 55 روپے 70 پیسے سےکم ہوکر 48 روپے 46 پیسے ہو گئے ہیں جبکہ 50 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے بجلی کے نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے برقرار ہیں، اسی طرح 51 سے 100 یونٹ والےلائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 9 روپے37 پیسے برقرار ہے۔
کراچی : کورنگی کریک میں گڑھے میں لگی آگ ساتویں روز بھی بے قابو