—فائل فوٹو

چمن میں پاک افغان بارڈر بابِ دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

افغانستان سے پیدل آمد و رفت کی نئی شرائط کیخلاف بابِ دوستی پر دھرنا

چمن بارڈر پر بابِ دوستی سے پیدل آمد و رفت کے لیے پاسپورٹ کی نئی شرائط کے خلاف تاجر برادری سر اپائے احتجاج ہے۔

کنٹرول روم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بابِ دوستی کیمپ میں نادرا کا جدید بائیومیٹرک سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔

بابِ دوستی پر انتظامات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قیام و طعام کے لیے جمال عبدالناصر فٹبال اسٹیڈیم کیمپ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: گیا ہے

پڑھیں:

وزیراعظم سے وزیرداخلہ کی ملاقات،افغان باشندوں کی وطن واپسی سے متعلق آگاہ کیا

ویب ڈیسک:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی  نے ملاقات کی اور ملک کی سیکیورٹی  صورتحال کے حوالے کیے گئے اقدامات  اورافغان باشندوں کی وطن واپسی سے متعلق انہیں آگاہ کیا۔

 وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو عید الفطر کے موقع پر مبارکبادبھی پیش کی۔

 ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سیکیورٹی کے لیے اقدامات اور افغان باشندوں کی وطن واپسی کے عمل کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

 اسلحہ زور پر تشدد اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

 وزیراعظم شہباز شریف نے بالخصوص عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان کیا،دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران  متعلقہ وزارت کے امور پربھی گفتگو کی گئی۔

 یاد رہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیاہے،غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہو چکی ہے،یکم اپریل تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 886,242 تک پہنچ گئی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری ہے۔

کیویز کے خلاف ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ

 اب چونکہ مقررہ تاریخ گزر گئی ہے اس لیے متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

  • غیر قانونی غیرملکیوں کی واپسی کا عمل جاری، 4 لاکھ 77 ہزار سے زائد واپس جا چکے
  • طورخم بارڈر سے مزید 27 غیرقانونی طور پر مقیم افغانی اپنے ملک منتقل
  • افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ، اب تک کتنے خود سے واپس جا چکے؟
  • افغان شہریوں کی باب دوستی سے واپسی کیلئے تیاریاں مکمل، آج سے ملک بدری کا آغاز
  • ڈیڈ لائن ختم، افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل سست روی کا شکار
  • وزیراعظم سے وزیرداخلہ کی ملاقات،افغان باشندوں کی وطن واپسی سے متعلق آگاہ کیا
  • افغان شہریوں کی ملک بدری کا عمل شروع نہ کیا جائے، افغانستان
  • افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی
  • کوئٹہ، ضلعی انتظامیہ کی افغان مہاجرین کو نکالنے کی تیاریاں