Jang News:
2025-04-04@01:33:13 GMT

کراچی میں موسم بدستور گرم رہنے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 3rd, April 2025 GMT

کراچی میں موسم بدستور گرم رہنے کا امکان

— فاائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ  درجۂ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔

کراچی: موسم خنک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور خنک رہنےکاامکان ہے۔

شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 21.

5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں شمال مغرب کی سمت سے گرم اور خشک ہوائیں ہلکی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کراچی میں

پڑھیں:

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے تیسرے روز آج گرمی کی شدت زیادہ ہوگی، آئندہ دو تین روز تک بارش کا امکان نہیں ہے۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گرمی کے باعث گھروں اور دفاترز میں پنکھوں کے ساتھ اے سیز کا استعمال بڑھنے لگا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عید کے بعد کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ
  • ملک بھر میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ
  • آج بروز جمعرات 3 اپریل مطلع ابرآلود رہنے کا امکان
  • بلوچستان میں موسم گرم ہونے لگا
  • کراچی میں ہوائیں چلنے کا امکان، آئندہ دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟
  • لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
  • ملک میں گرمی بڑھنے سے گلیشیئر پگھلنے، جھیلیں نمودار ہونے کا امکان
  • کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • کراچی: آج عید کے دوسرے دن بھی موسم گرم