WE News:
2025-04-03@06:25:21 GMT

ملتانی پراندہ، جو نئی نسل میں آج بھی مقبول ہے

اشاعت کی تاریخ: 2nd, April 2025 GMT

ملتانی پراندہ، جو نئی نسل میں آج بھی مقبول ہے

پراندہ ایک دور میں خواتین کی آرائش کا اہم حصہ ہوا کرتا تھا، پھر وقت نے کروٹ لی تو لوگ نئے فیشن کو اپنانے لگے، مگر ملتانی پراندہ خواتین کے لیے آج بھی پسندیدہ ہے۔

اس حوالے سے مزید جانیے اس پورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پراندے ملتان ملتانی پراندے.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ملتان ملتانی پراندے

پڑھیں:

ڈاکو اور ڈمپر مافیا دونوں غیر مقامی ہیں، شہر مزید ان حالت میں نہیں رہ سکتا، خالد مقبول صدیقی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ کراچی 70 سال سے پاکستان کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے، اس طرح گھر نہی چلتا، ملک اور صوبے کیسے چلیں گے، ہم نے فلاحی اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز گورنر ہاؤس کو بنا لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال سے کراچی کے شہری ظلم کے جال میں ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ڈاکو اور ڈمپر مافیا دونوں غیر مقامی ہیں، یہ شہر مزید ان حالت میں نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان کا مہینہ ہم نے بڑے صبر سے گزارا ہے مزید صبر کا امتحان نہ لیا جائے، شہر کو اس حالت میں نہیں چھوڑا جاسکتا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی 70 سال سے پاکستان کو چلا رہا ہے اس طرح تو گھر بھی نہیں چلتے، کراچی 70 سال سے پاکستان کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ اس طرح گھر نہی چلتا، ملک اور صوبے کیسے چلیں گے، ہم نے فلاحی اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز گورنر ہاؤس کو بنا لیا ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے حکومت کا ساتھ جمہوریت کی بقاء کے لیے دیا تھا، کراچی میں انسانی جانوں کا خیال رکھنا وزیراعظم کی بھی ذمہ داری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ویمن نرسنگ کالج جو تعمیر ہونے کے 19 برس بعد فعال نہیں ہوسکا
  • ملتانی پراندہ نئی نسل میں بھی مقبول ہے
  • گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
  • عمران خان دنیا بھر میں مقبول ترین لیڈر ہے سپر یم کورٹ نے صادق اور امین کا لقب دیا:علی امین گنڈا پور
  • محنت کرتا ہوں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتا، برنس روڈ کے مشہور کردار کی دردناک داستان
  • فرشی شلور بھی ملتانی کڑھائی والے سوٹ کو مات نہ دے سکی
  • پی ایس ایل 10 کے آفیشل اینتھم کا شاندار ٹیزر ریلیز، شائقین کا جوش عروج پر!
  • ڈاکو اور ڈمپر مافیا دونوں غیر مقامی ہیں، شہر مزید ان حالت میں نہیں رہ سکتا، خالد مقبول صدیقی
  • کراچی میں ڈاکو اور ڈمپر مافیا کون ہے؟ خالد مقبول نے بتادیا