لاہور:  وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

وزیرِاعظم نے صدرِ مملکت کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ صدر مملکت کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور انہیں دوبارہ بھرپور توانائی کے ساتھ قومی خدمات انجام دینے کا موقع ملے۔

وزیرِاعظم نے مزید کہا کہ پوری قوم صدر مملکت کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہے۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

صدر زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے دعاوں کی اپیل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے صدرمملکت آصف زرداری کی صحتیابی کے  لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے صدرمملکت کی صحت سے متعلق  تشویش کا اظہار کیا اور ان کی جلد شفایابی کی دعا کی۔انہوں نے کہا کہ صدرمملکت آصف زرداری کی جلد صحتیابی کے لیے قوم دعا کرے۔

شہباز شریف نے صدرمملکت کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ خیال رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھاکہ صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ آصف علی زرداری انفیکشنز ڈیزیز کے ماہرین کے زیرعلاج ہیں اور ان سے ملاقاتوں پر مکمل پابندی ہے۔

عمران خان نےعلی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ سے مذا کرات کرنے کا ٹاسک دے دیا ، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

مزید :

متعلقہ مضامین

  • صدر زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے دعاوں کی اپیل
  • وزیراعظم شہبازشریف کی صدر آصف علی زرداری کی صحتیابی کیلئے نیک تمنائیں
  • وزیر اعظم کی صدر آٖصف زرداری کی صحت یابی کے لیے نیک تمنائیں
  • صدرزرداری کوروناکاشکار،وزیراعظم کانیک تمناؤں کااظہار
  • وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، افغان باشندوں کی وطن واپسی سے متعلق آگاہ کیا
  • وزیر اعظم شہباز شریف کے مختلف عالمی رہنماؤں سے رابطے، عید کی مبارکباد دی
  • وزیر اعظم کا مختلف عالمی رہنماؤں سے   رابطہ, عید کی مبارکباد دی 
  • وزیراعظم کا میانمار، ملائیشیا اور بنگلادیش کے سربراہان کو ٹیلیفون
  • صدر مملکت ،وزیر اعظم،وفاقی وزیر داخلہ کی عیدالفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد