غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم
اشاعت کی تاریخ: 1st, April 2025 GMT
غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 1 April, 2025 سب نیوز
اسلام آباد:( آئی پی ایس)
حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کی ڈیڈ لائن آج 31 مارچ کو ختم ہوگئی.
پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 8لاکھ 85ہزار902 تک پہنچ چکی ہے جبکہ واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔
حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔
.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: کی ڈیڈ لائن
پڑھیں:
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج سے بھیجنے کا عمل شروع
فائل فوٹوافغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق افغان مہاجرین کو آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع ہوگا۔
دو ہزار تیرہ سے اب تک لاکھوں افغان مہاجرین کو طورخم سے واپس بھیجا جاچکاہے۔
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن 31 مارچ کو ختم ہوگئی ہے۔