Daily Pakistan:
2025-04-02@02:16:34 GMT

شریف خاندان نے جاتی امرا میں عید کا دن کیسے منا یا؟

اشاعت کی تاریخ: 31st, March 2025 GMT

شریف خاندان نے جاتی امرا میں عید کا دن کیسے منا یا؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔

وزیراعظم نے والد، والدہ، بھابی اور بھائی کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی، مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز بھی ساتھ تھے۔صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے بھی جاتی امرا میں نماز عید ادا کی، نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز نے بزرگوں کی قبور پر فاتحہ خوانی کی۔سابق وزیراعظم  نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز نے محفل میلاد شریف میں شرکت کی، نواز شریف نے قوم کو عید مبارک کا پیغام بھی دیا۔

عید والے دن شیخ رشید کا حکمرانوں کو اہم مشورہ

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: نواز شریف

پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں عیدالفطر کی نماز ادا کی، ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن، لاہور میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ نماز عید میں شریک ہوئے۔نماز کےبعد ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے لوگوں سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔عید کے اجتماع میں مظلوم کشمیری اور فلسطینی عوام کے لیے بھی خصوصی دعا کی

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے: وزیراعظم شہباز شریف
  • سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے : شہباز شریف
  • سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے: وزیراعظم
  • وزیراعظم نے والد، والدہ، بھابی اور بھائی کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی
  • لاہور: وزیراعظم کی اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا آمد ، نواز شریف سے ملاقات
  • وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں عیدالفطر کی نماز ادا کی، ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعا
  • قائد ن لیگ نواز شریف اور مریم نواز کی بزرگان کی قبور پر حاضری
  • وزیراعظم شہباز شریف کا صدر آذربائیجان سے ٹیلیفونک رابطہ
  • پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارکباد؛ وزیراعظم