فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا حل صرف فوجی آپریشن ہی ہوتا ہے، افغانستان میں موجود قوتوں ،را اور ہندوستان کے ایجنٹ ہیں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے اور جاری ہی رہے گی۔فیصل آباد  میں مشیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہم عید کی خوشیاں منارہے ہیں، شہدا اور ان کی فیملیاں ہماری محسن ہیں، ان قربانیوں سے ملک کا وجود ہے  ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قوم کا دوٹوک فیصلہ ہے اب دہشت گردی برداشت نہیں ہوگی، بے گناہ شہریوں کو قتل کرنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔وزیر اعظم کے مشیر نے کہا کہ دہشتگردی کا حل صرف فوجی آپریشن ہی ہوتا ہے، افغانستان میں موجود قوتوں ،را اور ہندوستان کے ایجنٹ ہیں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے اور جاری ہی رہے گی، جو ملکی آئین کو مانتے ہیں، ان سے مزاکرات کرنے، ان کے ناز نخرے اٹھانے کو تیار ہیں مگر ان کے عمل سے دہشت گردوں کی حمایت کی جھلک نہ آئے۔ان کا کہنا تھا کہ ماہ رنگ بلوچ کو ہم دہشت گرد نہیں کہتے مگر وہ دہشتگرد وں کی مزمت کریں، ان سفاکانہ فعل کی مزمت کریں، آل پارٹیز کانفرنس کے معاملہ پر اتحادیوں سے بات کریں گے۔

عید والے دن چپس والی ریڑھی پر سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 11افراد زخمی

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

قوم کا دوٹوک فیصلہ ہے اب دہشتگردی برداشت نہیں ہوگی، رانا ثناءاللہ

فیصل آباد میں مشیر داخلہ نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے ہم عید کی خوشیاں منا رہے ہیں، شہداء اور ان کی فیملیاں ہماری محسن ہیں، ان قربانیوں سے ملک کا وجود ہے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بے گناہ شہریوں کو قتل کرنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا حل صرف فوجی آپریشن ہی ہوتا ہے، افغانستان میں موجود قوتیں را اور ہندوستان کے ایجنٹ ہیں، دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائی جاری ہے اور جاری ہی رہے گی۔ فیصل آباد  میں مشیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے ہم عید کی خوشیاں منا رہے ہیں، شہداء اور ان کی فیملیاں ہماری محسن ہیں، ان قربانیوں سے ملک کا وجود ہے  ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم کا دوٹوک فیصلہ ہے اب دہشتگردی برداشت نہیں ہوگی، بے گناہ شہریوں کو قتل کرنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ دہشتگردی کا حل صرف فوجی آپریشن ہی ہوتا ہے، افغانستان میں موجود قوتیں را اور ہندوستان کے ایجنٹ ہیں، دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائی جاری ہے اور جاری ہی رہے گی، جو ملکی آئین کو مانتے ہیں، ان سے مذاکرات کرنے، ان کے ناز نخرے اٹھانے کو تیار ہیں، مگر ان کے عمل سے دہشتگردوں کی حمایت کی جھلک نہ آئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ماہ رنگ بلوچ کو ہم دہشتگرد نہیں کہتے مگر وہ دہشتگردوں کی مذمت کریں، ان سفاکانہ فعل کی مذمت کریں، آل پارٹیز کانفرنس کے معاملہ پر اتحادیوں سے بات کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • بے لگام سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے پیکا ایکٹ بہترین ،دہشتگردی کا واحد حل آپریشن ہے، رانا ثنا اللہ
  • قوم کا دوٹوک فیصلہ ہے اب دہشتگردی برداشت نہیں ہوگی، رانا ثناءاللہ
  • دہشتگردوں کیخلاف کارروائی انکے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی: رانا ثنا
  • قوم کا دو ٹوک فیصلہ ہے اب دہشت گردی برداشت نہیںِ، دہشتگردی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے، رانا ثنا
  • دہشتگردی اور دہشتگردوں کی بالواسطہ حمایت ناقابل قبول ہے، رانا ثنا اللہ
  • دہشتگردوں کیخلاف کارروائی انکے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی: رانا ثناءاللہ
  • دہشت گردوں کے حمایتیوں سے رعایت نہیں ہو گی، رانا ثنا
  • دہشت گردوں کے حمایتیوں سے رعایت نہیں ہوگی: رانا ثنا
  • قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک