کراچی، مرکزی آزادی القدس ریلی میں شریک معصوم بچے
اشاعت کی تاریخ: 30th, March 2025 GMT
والدین کے ساتھ ریلی میں شریک معصوم کمسن بچوں نے قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کی جدوجہد میں شریک ہونے اور غزہ فلسطین کے مظلوم بچوں سے اظہار یکجہتی کا عزم کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی، مرکزی آزادی القدس ریلی میں شریک معصوم و کمسن بچے

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس بفرمان حضرت امام خمینی (رہ) کے موقع پر تحریک آزادی القدس پاکستان کے تحت ملک کی سب سے بڑی مرکزی آزادی القدس ریلی نمائش تا تبت سینٹر نکالی گئی، مرکزی آزادی القدس ریلی کا آغاز نمائش چورنگی مزار قائدؒ سے ہوا، ریلی میں خواتین، بزرگوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں عاشقان بیت المقدس نے شرکت کی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ ریلی میں بڑی تعداد میں معصوم و کمسن بچوں نے بھی اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ والدین کے ساتھ ریلی میں شریک معصوم کمسن بچوں نے قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کی جدوجہد میں شریک ہونے اور غزہ فلسطین کے مظلوم بچوں سے اظہار یکجہتی کا عزم کیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ناظر عباس تقوی کا سکردو میں القدس ریلی سے خطاب
القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنماء سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنیوالے اسلام کے غدار ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنے والے اسلام کے غدار ہیں۔ سکردو میں القدس ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے، غزہ میں اسرائیل نے بربریت کی انتہاء کر دی۔ قائد اعظم محمد علی جناح اپنے دور میں واضح کرچکے ہیں کہ پاکستان کبھی غاصب اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنے والے اسلام کے غدار ہیں۔ دہشت گردوں کے مقابلے کیلئے اٹھ کھڑا ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم امہ کو اب ہوش کے ناخن لینے چاہیں، ورنہ بہت نقصان اٹھائیں گے، اسلام دشمن طاقتیں مضبوط ہو رہی ہیں، مگر ہم آپس میں بٹے ہوئے ہیں، جب تک ہم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا نہیں کریں گے، تب تک ہم کامیاب نہیں ہونگے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial