یوم القدس کے موقع پر کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، لاڑکانہ، سکھر، نوابشاہ سمیت صوبے بھر میں القدس ریلیاں نکالی گئیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے تحت سندھ بھر میں آزادی القدس ریلیاں و مظاہرے

اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے تحت سندھ بھر میں القدس سیمینارز

اسلام ٹائمز۔ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دیکر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا، امام خمینیؒ کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ آرگنائزیشن اور آرگنائزیشن خواتین کی جانب سے سندھ بھر کی شیعہ تنظیموں کیساتھ اور علماء کرام کی سرپرستی میں یوم القدس کے موقع پر کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، لاڑکانہ، سکھر، نوابشاہ سمیت صوبے بھر میں القدس ریلیاں نکالی گئیں۔ اس موقع پر مرکزی، ڈویژنل و اضلاع کابینہ کے اراکین نے خطاب کیا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس، اصغریہ آرگنائزیشن اور اصغریہ خواتین کے زیر اہتمام کراچی، میرپورخاص، لاڑکانہ، سکھر ، نوابشاہ و دیگر شہروں میں القدس سیمینارز کا بھی انعقاد کیا گیا۔ سیمینارز سے تنظیمی دانشور حضرات، علماء کرام، تنظیمی ذمہ داران اور اہلسنت علماء نے بھی خطاب کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

ریلی کی قیادت ممتاز عالم دین مولانا سید محمد تقی نقوی کر رہے تھے، شرکائے ریلی نے بڑے بڑے کتبے اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع خوشاب کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے حوالے سے مرکزی جامعہ مسجد حسینیہ جوہر آباد سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ممتاز عالم دین مولانا سید محمد تقی نقوی کر رہے تھے، شرکائے ریلی نے بڑے بڑے کتبے اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔ ہزاروں افرد کی یہ ریلی امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعروں کی گونج میں ہسپتال روڈ کالج چوک سے گزرتی ہوئی جہاز چوک خوشاب میانوالی روڈ پہنچی، جہاں مرکزی جامع مسجد حسینیہ کے خطیب مولانا سید محمد تقی نقوی، پروفیسر راجہ غلام اصغر اور سابق فوکل پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل ضلع خوشاب حسن عمران ملک نے خطاب کیا۔ مقررین نے فلسطین، غزہ، کشمیر اور پاراچنار میں ہونیوالے بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام کی پر زور مذمت کی اور ان سفاکانہ کاروائیوں کو رکوانے پر زور دیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں ڈاکٹر نعیم صادق اور ملک محمد علی ساول نے بھی شرکائے ریلی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا، ریلی کے اختتام پر راجہ اصغر طاہر کی جانب سے پیش کردہ 12 نکاتی قراداد پاس کی گئی جس میں فلسطین اور کشمیر میں مظالم بند کرانے غاصب اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات کے خاتمہ، امریکہ اسرائیل اور بھارت کیجانب سے عالم اسلام کیخلاف جاری سازشوں کا اجتماعی قوت سے مقابلہ کرنے جیسے مطالبات کئے گئے۔ اسرائیل فلسطین تنازعہ پر عالم اسلام با،مخصوص سعودی عرب ترکی کی مجرمانہ خاموشی اور مسلمانوں کی شہادتوں پر منافقانہ رد عمل کی مذمت کی گئی، پاراچنار کے راستے کھلوانے کا مطالبہ کیا گیا اور شہدائے راہ قدس شہید شیخ احمد یٰسین، شہید قاسم سلمیانی، شہید اسمٰعیل ہانیہ، شہید حسن نصراللہ اور یمن کے مجاھدین اور حماس اور حزب اللہ کے مجاھدین کی لازوال جدوجہد اور قربانیوں کو شاندار الفاط میں خراج تحسین پیش کیا گیا، ریلی کے اختتام پر مریکہ و اسرائیل کے پرچم جلائے گئے۔

متعلقہ مضامین

  • خوشاب میں یوم القدس کے موقع پر ریلی
  • تھرپارکر میں یوم القدس پر شیعہ تنظیموں کی احتجاجی ریلیاں
  • تھرپارکر، یوم القدس پر مشترکہ شیعہ تنظیموں کی احتجاجی ریلیاں
  • یوم القدس
  • اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے تحت سندھ بھر میں القدس ریلیاں و سیمینارز کا انعقاد
  • یومِ القدس مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور امت کے اتحاد کا دن ہے، گورنر سندھ
  • کراچی میں اے ایس او اور اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت القدس سیمینار
  • اصغریہ تحریک، اے ایس او، اصغریہ خواتین کے تحت سندھ بھر مں القدس ریلیاں، ویڈیو رپورٹ
  • دنیا جلد اسرائیل کی نابودی کا منظر دیکھے گی، کراچی میں عظیم الشان آزادی القدس ریلی