کراچی کے مقامی ہال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر صابر ابومریم نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف مزاحمت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے اور امت مسلمہ کو اس مزاحمت کا حصہ بننا ہوگا۔ انجینئر غلام رضا جعفری نے کہا کہ بیت المقدس امت مسلمہ کا دل ہے اور ہم اسرائیلی تسلط کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرسکتے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کراچی میں اے ایس او اور اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت القدس سیمینار، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، ڈاکٹر صابر ابومریم سمیت دیگر کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام "القدس سیمینار" کا انعقاد مقامی ہال گلشن حدید کراچی میں کیا گیا۔ سیمینار میں ملک کے نامور اسکالرز اور ماہرین نے خطاب کیا، جن میں پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی (ڈین فیکلٹی آف سلامک اسٹڈیز کراچی یونیورسٹی)، انجینئر منیب الرحمان (جماعت اسلامی)، ڈاکٹر صابر ابومریم (فلسطین فاؤنڈیشن)، انجینئر غلام رضا جعفری (اعزازی ممبر اصغریہ کونسل) اور ثقلین علی جعفری (صدر اسلامی پاکستان اسٹوڈنٹس تنظیم) شامل تھے۔ ڈاکٹر زاہد علی زاہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ صرف عربوں کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے اور ہمیں قبلہ اول کی آزادی کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرنی ہوگی۔ انجینئر منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو اپنے اختلافات بھلا کر فلسطینی عوام کی حمایت میں متحد ہونا چاہیئے۔

ڈاکٹر صابر ابومریم نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف مزاحمت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے اور امت مسلمہ کو اس مزاحمت کا حصہ بننا ہوگا۔ انجینئر غلام رضا جعفری نے کہا کہ بیت المقدس امت مسلمہ کا دل ہے اور ہم اسرائیلی تسلط کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرسکتے۔ ثقلین علی جعفری نے سیمینار کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے حق میں آواز بلند کریں اور ہر پلیٹ فارم پر ان سے اظہار یکجہتی کریں۔ سیمینار میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ مقررین نے امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ قبلہ اول کی آزادی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں اور عالمی سطح پر فلسطینی عوام کی حمایت میں آواز بلند کریں۔

 .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ڈاکٹر زاہد علی زاہدی نے کہا کہ کی آزادی ہے اور

پڑھیں:

سکردو میں یوم القدس ریلی سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا اہم خطاب

سکردو میں القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اگر اسرائیل کو تسلیم کیا گیا تو شیعہ سنی ملکر اس ناجائز ریاست کے مفادات کو نقصان پہنچائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان کے معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہِ حسین نقوی نے کہا ہے کہ مسلم حکمراں نااہلی، کاہلی، رشوت ستانی اور خوف کی وجہ سے ظالم قوتوں کے سامنے کچھ کر نہیں پا رہے ہیں، یہی چار چیزیں مسلم حکمرانوں کی تباہی کا باعث بن رہی ہیں، جب تک ہم اہل، دیانتدار، نڈر حکمرانوں کا انتخاب نہیں کریں گے، تب تک مسائل کی دلدل میں پھنستے رہیں گے، حکمرانوں کا انتخاب جب موروثی بنیاد پر ہوگا تو ہم خیر کی توقیر کیسے رکھ سکتے ہیں۔؟ بہت سارے ایسے حکمرانوں کی مثالیں موجود ہیں، جو غریب لوگوں کو سڑکوں پر دیکھ کر اپنے گھر کے پردے نیچے گرا دیتے ہیں۔ سکردو میں یادگار چوک پر القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں مسلم امہ مسائل کے بھنور میں پھنسی ہوئی ہے، مگر حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں، یہ ان کی کرپشن کا نتیجہ ہے، جب پاک نہیں ہوں گے اور خوف کے بت نہیں توڑیں گے، تب تک یہ ظالم حکمرانوں کے سامنے کچھ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو ہر حوالے سے عظیم پایا، یہاں با ادب مہذب لوگ بستے ہیں، خدارا یہاں کی روایات اور دینی اقدار کے تحفظ کیلئے عوام الناس اپنا کردار ادا کریں، یہاں کے وسائل کی حفاظت کریں، ورنہ بعد میں کچھ نہیں بچے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اگر اسرائیل کو تسلیم کیا گیا تو شیعہ سنی ملکر اس ناجائز ریاست کے مفادات کو نقصان پہنچائیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

متعلقہ مضامین

  • سکردو میں یوم القدس ریلی سے علامہ حسن ظفر نقوی کا خطاب
  • سکردو میں یوم القدس ریلی سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا اہم خطاب
  • اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے تحت القدس ریلیاں و سیمینارز
  • اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے تحت سندھ بھر میں القدس ریلیاں و سیمینارز کا انعقاد
  • اصغریہ تحریک، اے ایس او، اصغریہ خواتین کے تحت سندھ بھر مں القدس ریلیاں، ویڈیو رپورٹ
  • القدس کمیٹی ضلع سکھر کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس ریلی کا انعقاد، علماء کرام کا خطاب
  • حیدرآباد، اصغریہ تحریک و اے ایس او کی مرکزی القدس ریلی
  • حیدرآباد، تحریک و اے ایس او کی مرکزی القدس ریلی
  • اصغریہ اسٹوڈنٹس و علم و عمل تحریک کے تحت حیدرآباد میں آزادی القدس ریلی کا انعقاد