جدہ میں چوہدری محمد امجد گجر کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 29 March, 2025 سب نیوز


جدہ(خالدنواز چیمہ) ریس لائنز لمیٹڈ کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان اوورسیز فورم گلف ریجن کے صدر پاک کیمونٹی کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد امجد گجر نے جدہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں پاک کیمونٹی کے سرکردہ افراد ،سعودی شخصیات کاروباری حضرات اور میڈیا نمائندگان نے بھرپور شرکت کی ۔
خصوصی طور پر فدا حسین کھوکھر صدرِ پاکستان اوورسیز فورم عقیل آرائیں انجینیئر سجاد خاں،یاسر گوندل، چوہدری ریاض گھمن ، خالد نواز چیمہ، جہانگیر خان، یحیی اشفاق، مرزا مدثر،مسرت خلیل۔ شعیب الطاف راجہ، شباب بھٹہ، ساجد یامین، انجم اقبال وڑائچ ، رشید احمد، محسن ساہی، فہد الغامدی، ابو بندر، بابر اعوان، مظہر اقبال، عبدل واحد، چوہدری وقاص ، چوہدری عمران، چوہدری جاوید، امجد اقبال تارڑ، چوہدری تنویر، چوہدری حیدر گجر و دیگر افراد شریک ہوئے ۔
چوہدری محمد امجد گجر کی باوقار شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس خوبصورت تقریب میں جدہ کے تمام مکاتب فکر کے لوگ نظر آئے ان کی کمپنی ریس لائنز سعودی عرب میں تین سو ورکرز کے ساتھ بڑے کنسٹرکشن پراجیکٹ پر شاندار خدمات انجام دے رہی ہے سعودی عرب میں ریس لائنز لمٹیڈ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے بہترین افطار ڈنر سے سب مہمانوں کی تواضع کی گئی ۔ چوہدری محمد امجد گجر نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا آخر میں سعودی عرب اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا کرائی گئی۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: چوہدری محمد امجد گجر افطار ڈنر

پڑھیں:

عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تصویری نمائش

تصویری نمائش میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کو آشکار کیا گیا تھا جبکہ ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی مزاحمت کی داستان کو تصویروں کو ذریعہ بیان کیا گیا تھا۔ تصویری نمائش میں شہدائے فلسطین، یمن، لبنان و عراق و ایران سمیت پاکستان کے شہداء کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی تھیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تصویری نمائش کا انعقاد ایم اے جناح روڈ پر کیا گیا۔ تصویری نمائش میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کو آشکار کیا گیا تھا جبکہ ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی مزاحمت کی داستان کو تصویروں کو ذریعہ بیان کیا گیا تھا۔ تصویری نمائش میں شہدائے فلسطین، یمن، لبنان و عراق و ایران سمیت پاکستان کے شہداء کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی تھیں۔ تصویری نمائش پر ہزاروں شہریوں نے شرکت کی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر شرکائے تصویری نمائش کے لئے بڑی ویڈیو اسکرین پر تاریخی اور معلوماتی ڈاکیومنٹریز بھی نشر کی گئیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

متعلقہ مضامین

  • الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے فلسطینی طلبہ و طالبات کیساتھ عیدالفطر منانے کا اہتمام
  • پاکستان ہاؤس لندن میں چاند رات کا خصوصی اہتمام
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فون
  • شہزادہ محمد کا آرمی چیف کو فون، والدہ کے انتقال پر تعزیت
  • عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تصویری نمائش
  • فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی تصویری نمائش
  • گورنر سندھ کا اتحادِ رمضان کے 27ویں افطار ڈنر سے خطاب
  • پاکستانی نژاد محمد عباس کا پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مسجد الحرام آمد، نماز تراویح ادا کی