Jang News:
2025-03-31@19:23:12 GMT

کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین پشاور روانہ

اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT

کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین پشاور روانہ

— فائل فوٹو

کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین پشاور کے لیے روانہ ہو گئی۔

ریلوے حکام کے  مطابق 9 بوگیوں پر مشتمل اس ٹرین میں 300 مسافر سوار ہیں۔

عیداسپیشل ٹرین کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 13ویں روز بھی معطل

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس تاحال بحال نہیں ہو سکی، جو 13 روز سے معطل ہے۔

ریلوے حکام نے مزید بتایا ہے کہ کوئٹہ سے روانہ ہونے والی عید اسپیشل ٹرین کل شام پشاور پہنچے گی۔

ریلوے حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی کے لیے بولان میل کو 31 مارچ سے روزانہ چلایا جائے گا۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کوئٹہ سے کے لیے

پڑھیں:

پشاور، عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار

پروگرام میں مختلف امور اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ریجنل صدر محمد حسن سمیت ریجنل کابینہ، ضلعی کابینہ و کیمپس یونٹس کے اراکین نے خصوصی شرکت کی، پروگرام کے اختتام پر طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور کے زیر اہتمام "گرینڈ عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار" کا انعقاد یونیورسٹی آف پشاور میں کیا گیا۔ جس میں راستوں کی بندش کے باعث پشاور کے مختلف ہاسٹلز میں مقیم طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں مختلف امور اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ریجنل صدر محمد حسن سمیت ریجنل کابینہ، ضلعی کابینہ و کیمپس یونٹس کے اراکین نے خصوصی شرکت کی، پروگرام کے اختتام پر طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ
  • پشاور، عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار
  • اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا
  • عید کے موقع پر پاکستان ریلوے ایک مرتبہ پھر ٹرینوں کو بروقت چلانے میں ناکام
  • مصطفی قتل کیس، ارمغان کااعترافی بیان، پراسیکیوشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،اسپیشل پراسیکیوٹر
  • پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان رپورٹر چاند نواب بن گئیں
  • مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے اعترافی بیان پر پراسیکیوشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، اسپیشل پراسیکیوٹر
  • کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سخت سکیورٹی میں پشاور کے لیے روانہ
  • کوئٹہ سے عید سپیشل ٹرین  پشاور کے لیے روانہ