UrduPoint:
2025-03-31@04:59:47 GMT

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اشاعت کی تاریخ: 28th, March 2025 GMT

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2025ء)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 20 ہزار 600 کیوسک اور اخرج 20 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 26 ہزار کیوسک اور اخراج 26 ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد 53 ہزار 100 کیوسک اور اخرج 53 ہزار 100 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 19 ہزار کیوسک اور اخراج 19 ہزار 200 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 11 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 4 ہزار 100 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد35 ہزار کیوسک اور اخراج 31 ہزار 200 کیوسک، چشمہ آمد 23 ہزار 400 کیوسک اوراخراج 19 ہزار 400 کیوسک، تونسہ آمد 17 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 17 ہزار 300 کیوسک،گدو آمد 20 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 17 ہزار 200 کیوسک، سکھر آمد 17 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 200 کیوسک، کوٹری آمد 4 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 200 کیوسک، تریموں آمد 6 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 3 ہزار 100، پنجند آمد 2ہزار 200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1402.

08 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1070.00 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.107ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے کیوسک اور اخراج ہزار 100 کیوسک ہزار 200 کیوسک ہزار کیوسک کے مقام پر میں پانی پانی کی

پڑھیں:

بلوچستان کی صورتحال پر مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا بڑا بیان

مشیر وزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے  کہ بلوچستان میں تمام لوگ بیگناہ ہیں تویہ سب چیزیں کون کررہاہے، جعفرایکسپریس کویرغمال بنا نے والے دہشتگرد تھے،ان کے نام اورپتہ کسی کومعلوم ہے۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا کہ بلوچستان کے بنیادی مسائل میں لاپتہ افراد کا معاملہ سب سے زیادہ پیچیدہ ہے، جبکہ ڈویلپمنٹ اور گورننس کے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو شہید کیا گیا، اگر بلوچستان میں تمام لوگ بے گناہ ہیں تو یہ سب کارروائیاں کون کر رہا ہے؟ جعفر ایکسپریس کو یرغمال بنانے والے دہشت گرد تھے، ان کے نام اور پتہ کسی کو معلوم نہیں۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ جو لوگ "را" اور ہندوستان کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اور بلوچستان کو آزاد کرانا چاہتے ہیں، ان کے ساتھ کیسے مذاکرات ہو سکتے ہیں؟ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ کوئی صحافی لاپتہ نہیں ہے

متعلقہ مضامین

  • کورنگی کریک آتشزدگی، گیس کے ذخیرہ پر متعلقہ ادارے چھان بین کررہے ہیں، میئر کراچی
  • سندھ میں پانی کی شدید کمی، نئے کینالوں کیخلاف سکھر بیراج پر احتجاجی ریلی
  • تربیلا ڈیم میں پانی کی تشویش ناک صورتحال، بجلی کی پیداوار بند
  • موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی ڈیموں میں پانی کی صورت حال میں بہتری ریکارڈ
  • مستونگ: لک پاس کے مقام پر خودکش دھماکا
  • بلوچستان کی صورتحال پر مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا بڑا بیان
  • مستونگ: لک پاس کے مقام پردھماکا،پولیس
  • ملک میں پانی کی شدید قلت: صرف پینے کا ذخیرہ بچ گیا، خریف کی فصل خطرے میں
  • وزیراعظم   سے وفاقی وزیرامیر مقام  کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگرامورپر تبادلہ خیال