فائل فوٹو

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج یوم القدس منائیں گے۔

قبلہ اول کی آزادی کے حق میں ریلیاں نکالی جائیں گی، اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینیوں کی حمایت میں تقاریب ہوں گی۔ 

مجلس وحدت مسلمین کے تحت پریس کلب پر القدس کی یاد میں چراغاں اور  تصویری نمائش کی گئی جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

علامہ باقر زیدی نے کہا کہ شہدائے راہ بیت المقدس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

کراچی میں یوم القدس کی ریلی نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی، ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ایم اے جناح روڈ کے بجائے متبادل روٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی، مرکزی آزادی القدس ریلی میں بچوں کے خصوصی دستے

ریلی میں امامیہ محبین سمیت دیگر کمسن بچے بچیوں نے مسئلہ فلسطین پر حکمرانوں کی خاموشی، مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی، خواتین پر ظلم و بربریت کو اجاگر کرنے اور غزہ میں موجود بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی دستے تشکیل دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس بفرمان حضرت امام خمینی (رہ) کے موقع پر تحریک آزادی القدس پاکستان کے تحت ملک کی سب سے بڑی مرکزی آزادی القدس ریلی نمائش تا تبت سینٹر نکالی گئی، مرکزی آزادی القدس ریلی کا آغاز نمائش چورنگی مزار قائدؒ سے ہوا، ریلی میں خواتین، بزرگوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں عاشقان بیت المقدس نے شرکت کی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ مرکزی آزادی القدس ریلی میں امامیہ محبین سمیت دیگر کمسن بچے بچیوں نے مسئلہ فلسطین پر حکمرانوں کی خاموشی، مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی، خواتین پر ظلم و بربریت کو اجاگر کرنے اور غزہ میں موجود بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی دستے تشکیل دیئے، جبکہ کمسن طالبات نے فلسطینیوں کی مظلومیت و صہیونی اسرائیل کی دہشتگردی و بربریت کو اجاگر کرنے کیلئے خصوصی ماڈلز بنائے و منظر کشی کی۔

متعلقہ مضامین

  • دریائے سندھ پر نہروں کیخلاف شہریوں کا انوکھا احتجاج، کشتیوں میں نمازِ عید ادا
  • شہدائے وطن کو عید الفطر  پر یاد رکھیں انکے خاندانوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کریں: محسن نقوی
  • تھرپارکر میں یوم القدس پر شیعہ تنظیموں کی احتجاجی ریلیاں
  • تھرپارکر، یوم القدس پر مشترکہ شیعہ تنظیموں کی احتجاجی ریلیاں
  • کراچی، مرکزی آزادی القدس ریلی میں بچوں کے خصوصی دستے
  • یومِ القدس مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور امت کے اتحاد کا دن ہے، گورنر سندھ
  • عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تصویری نمائش
  • فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی تصویری نمائش
  • محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کا 89 واں یوم پیدائش یکم اپریل منگل کو منایا جائے گا
  • متحدہ علماء محاذ کے تحت یوم القدس جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا