Islam Times:
2025-03-30@15:56:05 GMT

اصغریہ اسٹوڈنٹس و اصغریہ تحریک کے تحت القدس سیمینار

اشاعت کی تاریخ: 27th, March 2025 GMT

سیمینار میں ڈاکٹر صابر ابو مریم، اے ایس او کے مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی، اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر قمر عباس، مولانا مجاور عباس، اصغریہ خواتین تحریک کی مرکزی جنرل سیکرٹری عروج فاطمہ، فہد مہدی، عاطف مہدی و دیگر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

بھٹ شاہ، اصغریہ اسٹوڈنٹس و اصغریہ تحریک کے تحت القدس سیمینار بعنوان ’’قدس ایک دینی تحریک‘‘ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام ’’قدس ایک دینی تحریک‘‘ کے عنوان سے القدس سیمینار کا انعقاد بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں کیا گیا۔ سیمینار میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم، اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی، اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری، مولانا مجاور عباس اعوان، اصغریہ خواتین تحریک کی مرکزی جنرل سیکرٹری عروج فاطمہ، اے ایس او حیدرآباد کے صدر فہد مہدی اور اصغریہ تحریک حیدرآباد کے صدر عاطف مہدی سیال و دیگر نے خطاب کیا۔ القدس سیمینار میں خواتین بچوں سمیت کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ القدس سیمینار کا اختتام دعائے امام زمانہ (عج) سے کیا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مرکزی جنرل سیکرٹری قدس ایک دینی تحریک کا انعقاد کے مرکزی

پڑھیں:

یوم القدس: دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

آج دنیا بھر میں مسلمان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم القدس منا رہے ہیں پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی اس حوالے سے تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے قبلہ اول کی آزادی کے حق میں نکالی جانے والی ریلیوں میں بڑی تعداد میں شہری شرکت کر رہے ہیں فلسطینی عوام پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کی جا رہی ہے اور ان کی حمایت میں مختلف پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں لاہور میں مجلس وحدت المسلمین کے تحت پریس کلب پر القدس کی یاد میں چراغاں کیا گیا اور تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ باقر زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی کے لیے دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی شہدائے راہ بیت المقدس کا خون رنگ لائے گا کراچی میں بھی یوم القدس کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے یہ ریلی نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو، ٹریفک پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم اے جناح روڈ کے بجائے دیگر راستے استعمال کریں

متعلقہ مضامین

  • اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے تحت القدس ریلیاں و سیمینارز
  • اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے تحت سندھ بھر میں القدس ریلیاں و سیمینارز کا انعقاد
  • فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی تصویری نمائش
  • کراچی میں اے ایس او اور اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت القدس سیمینار
  • اصغریہ تحریک، اے ایس او، اصغریہ خواتین کے تحت سندھ بھر مں القدس ریلیاں، ویڈیو رپورٹ
  • حیدرآباد، اصغریہ تحریک و اے ایس او کی مرکزی القدس ریلی
  • حیدرآباد، تحریک و اے ایس او کی مرکزی القدس ریلی
  • اصغریہ اسٹوڈنٹس و علم و عمل تحریک کے تحت حیدرآباد میں آزادی القدس ریلی کا انعقاد
  • یوم القدس، تحریک بیداری امت مصطفی کراچی کے تحت عالمی انتفاضہ ریلی کا انعقاد
  • یوم القدس: دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی