تجارتی سامان پر مشتمل 250 گاڑیوں کا قافلہ ہنگو سے پارا چنارپہنچ گیا، 600 کے قریب گاڑیوں کو پاراچنار کی جانب روانہ کیا گیا تھا تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزید گاڑیاں گیمن چیک پوسٹ سے ٹل واپس بھیج دی گئیں۔

ہنگو ضلع انتظامیہ کے مطابق آج چھ سو کے قریب گاڑیوں کو پاراچنار کی جانب روانہ کیا گیا تھا لیکن سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈھائی سو کے قریب گاڑیاں لوئر کرم علیزئی سے پاراچنار کی جانب بھیجا گیا جبکہ گیمن چیک پوسٹ میں رکی ہوئی باقی گاڑیوں کو ٹل واپس بھیج دیا گیا۔

تجارتی سامان میں آٹا، چینی، سبزیاں، پھل، ادویات اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت روزمرہ استعمال کی اشیا شامل ہیں۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

پاراچنار میں عظیم الشان قدس ریلی

ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر فلسطین کی آزادی، بیت المقدس کی بازیابی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پاراچنار میں یوم القدس کی مناسبت سے عظیم الشان احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں یومِ القدس کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر فلسطین کی آزادی، بیت المقدس کی بازیابی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔ ریلی کی قیادت علامہ سید عابد حسین الحسینی اور دیگر علمائے کرام نے کی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بیت المقدس صرف فلسطین کا نہیں، بلکہ پوری امت مسلمہ کا مقدس مقام ہے، اور اس کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی مظالم کو فوری طور پر روکا جائے اور فلسطینی عوام کے حقوق کو تسلیم کیا جائے، امت مسلمہ کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ ان پر جاری ظلم و ستم کا خاتمہ ہو سکے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ 36گھنٹے بعد بھی بےقابو
  • عید کے موقع پر موٹروے پولیس کی جانب سے ٹریفک آگاہی مہم
  • ہنگو میں 2 تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق
  • سردار اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا
  • لیہ میں شیعہ تنظیموں کے زیراہتمام تین مختلف مقامات پر قدس ریلیاں
  • پاراچنار میں عظیم الشان قدس ریلی
  • صوبائی حکومت نے ادویات کی کھیپ پاراچنار بھیج دی
  • پیکٹا کا بورڈ آف گورنرز چوٹی کے ماہرین تعلیم پر مشتمل ہے ‘ رانا سکندر حیات
  • کراچی، قائد آباد چوک کے قریب پولیس کیمپ پر دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی
  • خیبرپختونخوا حکومت نے ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار بھیج دی