ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے علاقے دیرلوئر کے ایک مقامی مدرسے میں افطاری کے دوران زہریلی خوراک کھانے سے 15 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ 

 تفصیلات کے  مطابق میدان کوٹکے مدرسے میں افطاری کے دوران متعدد افراد شریک تھے افطاری میں زہریلی خوراک کھانے کی وجہ سے ان کی حالت غیر ہوگئی، متاثرہ افراد کو  مقامی لعل قلعہ ہسپتال طبی امداد کے لیے منتقیل کردیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق زہریلی خوراک کھانے والوں میں شمس ، سیراج الدین ،مصعود، گل شریف خان ،صنم گل ، ہلال، ولی خان، ثناء، عباس، سدیس اور عبدالرحمان بھی شامل ہیں جن میں 5افراد کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرک ہسپتال ریفر کردیا گیا جبکہ میڈیکل کی ٹیمیں مدرسہ پہنچ گئی۔

اہم ملک نے پاکستانی طلبہ کیلئے مفت تعلیم کےدروازے کھول دیے

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی افطاری، پاکستانی سفیر کی خصوصی پذیرائی

سٹی42:  امریکہ کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں خصوصی افطارڈنر دیا جس میں مسلم ممالک کے سفیروں اور امریکہ کی مسلم کمیونٹی کی بعض اہم شخصیات نے شرکت کی۔ 

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ بھی وائٹ ہاؤس کی افطاری میں  شریک ہوئے۔

صد ڈونلڈر ٹرمپ نے افطاری میں آنے والے مسلم زعما اور سفارتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی انتخابی مہم میں مسلم کمیونٹی کے مثبت  کردار کی تعریف کی اور ان کی جانب سے اپنی  توثیق کو اہم قراردیا۔ 

فیس بک میں بڑی تبدیلی کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کئی ملکوں کے سفارت کاروں کا وائٹ ہاؤس کے اس افطار ڈنر میں شرکت پر خاص طور پر شکریہ ادا کیا،  انہوں نے پاکستانی سفیر کی موجودگی پر بھی  اظہار تشکر کیا۔ 

افطاری کے بعد صدر ٹرمپ نے کئی مہمان شخصیات بشمول سفیروں سے مختصر ملاقات اور  بات چیت بھی کی۔

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • راولپنڈی: عیدالفطر کے پیش نظر سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا
  • گجرانوالہ: ہوٹل کی بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق
  • وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی افطاری، پاکستانی سفیر کی خصوصی پذیرائی
  • بہت زیادہ نمک کھانے کےسنگین اثرات،علامات اور صحت کے خطرات
  • ایمسٹرڈیم ، چاقو سے حملہ میں پانچ افراد زخمی، ایک مشتبہ شخص گرفتار
  • موٹروے ایم ٹو کلر کہار بس حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق، 17 زخمی
  • کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں نو عمر لڑکے سمیت تین افراد زخمی
  • اسرائیلی کارروائیاں: غزہ میں لاکھوں لوگ دوبارہ فاقہ کشی پر مجبور
  • زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 54 کروڑ ڈالرز کی کمی
  • کوئٹہ: ڈبل روڈ پر دھماکا،3 افراد جاں بحق،21 زخمی