ڈیرہ اسماعیل خان، 80 مقامات پر تبلیغی سینٹرز کا قیام
اشاعت کی تاریخ: 27th, March 2025 GMT
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے زیر سرپرستی اور مرکزی سیکرٹری جنرل و چئیرمین، زہرا (س) اکیڈمی پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے 80 مقامات پر تبلیغی سینٹرز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے زیر سرپرستی اور مرکزی سیکرٹری جنرل و چئیرمین، زہرا (س) اکیڈمی پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے 80 مقامات پر تبلیغی سینٹرز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، ماہ رمضان کی مناسبت سے تحصیل پہاڑ پور کے دور افتادہ علاقوں میں 80 مقامات پر تبلیغی سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ شیعہ علماء کونسل تحصیل پہاڑ پور کے مطابق تبلیغی سینٹرز کے قیام پر علمائے کرام، علاقائی عمائدین و مومنین اور تنظیمی برادران بالخصوص جامعہ النجف، جاڑا کے پرنسپل مولانا عابد حسین نجفی، علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، قومی جماعت کے کارکنان و رضاکاران اور زہرا اکیڈمی کے اراکین اور معاونین کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: مقامات پر تبلیغی سینٹرز کا قیام ڈیرہ اسماعیل خان
پڑھیں:
ملتان: ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا جدید سائنس لیبز کے قیام میں اہم قدم
ملتان: ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا جدید سائنس لیبز کے قیام میں اہم قدم WhatsAppFacebookTwitter 0 28 March, 2025 سب نیوز
ملتان: بانی ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن جہانگیر خان ترین کی خصوصی ہدایت پر ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جڑانوالہ، فیصل آباد میں جدید سائنس لیب کا افتتاح کر دیا گیا ۔
سائنس لیب کا افتتاح سی ای او ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن اکبر خان نے کیا۔
اس موقع پر اکبر خان نے بتایا کہ ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے لودھرا ں کے 8 ڈگری کالجز میں کمپیوٹر لیبز کا قیام، 8 سکولز میں کمپیوٹر لیبز اپ گریڈ کی گئیں اور 60 سے زائد سکولز میں سائنس لیبز اپ گریڈ کی گئی ہیں. اس کے علاوہ سرگودھا میں 2 آئی. ٹی لیبز اور 1 سائنس لیب قائم کی گئی، فیصل آباد اور خانیوال میں بھی سائنس لیبز اور اپ گریڈیشن کا کام کیا گیا ہے۔
جہانگیر خان ترین کی جانب سے طلباء و طالبات کو جدید تعلیم کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ جڑانوالہ میں سائنس لیب کے افتتاح کے موقع پر سابق سی. ای. او ایجوکیشن فیصل آباد کاشف ضیاء، ڈی. ای. او سیکنڈری فیصل آباد سردار ساجد، ڈپٹی ڈی. ای. او میل جڑانوالہ فیاض وزیر، ہیڈمسٹریس نگہت سیٹھی اور مہر النساء بھی موجود تھیں.