Daily Ausaf:
2025-03-29@14:16:53 GMT

عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

اشاعت کی تاریخ: 26th, March 2025 GMT

سندھ حکومت نے شب قدر پر صوبے کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 رمضان المبارک بمطابق 28 مارچ 2025 شب قدار کے سلسلے میں صوبے میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

عید الفطر پر پنجاب میں قیدیوں کی 3 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان

عید الفطر پر پنجاب میں قیدیوں کی 3 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

صدر پاکستان اصف علی زرداری نے قیدیوں کی 3 ماہ کی سزائیں معاف کر دیں۔ جیل حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے سزاؤں میں کمی کے اعلان کے بعد پنجاب کی جیلوں میں بند 1606 قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی ہوئی ہے۔ معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی معافی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی کی خودکشی

حکام کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سب سے زیادہ 105 قیدیوں کو رہائی ملے گی۔ صدر کی معافی کا اطلاق دہشت گردی،قتل ،اغوا اور دیگر سنگین جرائم کے ملزموں پر نہیں ہوگا۔  رہائی ملنے پر  قیدیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ مضامین

  • سندھ حکومت کا سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت 500 غیر رسمی تعلیمی مزاکر قائم کرنے کا معاہدہ
  • پنجاب کے نجی اسکولوں میں کل (بروز جمعہ) چھٹی کا اعلان
  • شیعہ علماء کونسل اور ملی یکجہتی کونسل کی پریس کانفرنس، یوم القدس ریلیوں میں بھرپور شرکت کا اعلان
  • ہم کسی صوبے کا پانی نہیں لے رہے، مریم نواز دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے معاملے پر بول پڑیں
  • عید الفطر پر پنجاب میں قیدیوں کی 3 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان
  • خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
  • سندھ حکومت کا شب قدر پر صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان
  • گیارہویں کے طلبہ سے ظلم ہوا، وزیر تعلیم سندھ کا اضافی نمبر دینے کا اعلان
  • حکومتِ سندھ کا 28 مارچ کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
  • تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان