وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی وزیر سے ملاقات، انتظامات پر تبادلۂ خیال
اشاعت کی تاریخ: 26th, March 2025 GMT
---فائل فوٹو
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور محمد یوسف نے سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ سے ملاقات کی۔
وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سعودی وزیر کی ملاقات کے دوران حجاج کے لیے انتظامات پر تبادلۂ خیال اور رجسٹریشن سے متعلق مسائل پر بات چیت کی گئی۔
سردار محمد یوسف نے کہا کہ موجودہ سعودی حکومت نے حرمین شریفین کی تاریخی توسیع کی، عوام کو بہتر سے بہتر سہولتیں دینے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔
اسلام آباد بڑی تعداد میں عازمین حج کے لیے شاید یہ.
دوسری جانب سعودی وزیر ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ حجاج کرام کو سہولتیں دینے کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، حجاج کرام اور معتمرین کو سہولتیں فراہم کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔
سعودی وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ پاکستان ہماری ترجیحات میں ہمیشہ سرِ فہرست رہا ہے۔
ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: کے لیے
پڑھیں:
برطانوی ہائی کمشنر کی وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے ملاقات
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال-— فائل فوٹوبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ آج وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال کے آفس میں اُن سے ملاقات کے لیے پہنچ گئیں۔
لندنبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ...
ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کی بطور ناظمِ کراچی خدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا بطور میئر کراچی کیا گیا کام ایک مثالی نمونہ ہے جسے دنیا قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ امید ہے کہ آپ کے وسیع تجربے اور صلاحیتوں سے صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئے گی۔