Jang News:
2025-03-29@10:53:29 GMT
چیچہ وطنی: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 26th, March 2025 GMT
— فائل فوٹو
چیچہ وطنی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائی جاں بحق ہو گئے۔
سرگودھا میں 4 افراد نے 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔
پولیس کے مطابق زمین کے تنازع پر 2 بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ فرار ہونے والے ملزمان میں مقتولین کا چچا اور ایک کزن شامل ہیں۔
پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پرماں کو قتل کردیا
پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2025ء) پاکپتن میں8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق پاکپتن میں محلہ گلزارآباد میں عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کردیا ۔(جاری ہے)
ثوبیہ گہرے زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے کرقانونی کارروائی شروع کردی ہے۔