آئی ایم ایف معاہدے کے ثمرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 March, 2025 سب نیوز

کراچی: (آئی پی ایس) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے ثمرات نظر آنے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 220 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 193 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 633 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں

پڑھیں:

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارے تازہ ترین اعدادو شمار جاری

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ سے تجاوز کر گئی، ملک میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہے۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ سے تجاوز کر گئی، ملک میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہے۔ ای سی پی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 16 لاکھ 54 ہزار 92 جبکہ خواتین ووٹرز کی کل تعداد 6 کروڑ 17 لاکھ 63 ہزار 413 ہے۔ اسلام آباد میں کل ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 83 ہزار 661، بلوچستان میں 55 لاکھ 66 ہزار 441 ہے، خیبرپختونخوا میں 2 کروڑ 26 لاکھ 75 ہزار 553، پنجاب میں 7 کروڑ 60 لاکھ 10 ہزار 349 جبکہ سندھ میں 2 کروڑ 79 لاکھ 81 ہزار 501 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • مسجد نبویﷺ میں ایک لاکھ 33 ہزار سے زیادہ ایل ای ڈی لائٹس نصب
  • پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہو گئی؟
  • ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارے تازہ ترین اعدادو شمار جاری
  • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • ملک بھر میں لاکھوں ووٹرز کا اضافہ ، الیکشن کمیشن نے رجسٹر ڈ ووٹرز کی تعداد بتا دی
  • پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 13کروڑ 34لاکھ سے تجاوز کر گئی
  • عید کی آمد، پاکستانی کرنسی کی بلیک مارکیٹ میں اونچے داموں فروخت جاری
  • ملک میں کُل ووٹرز کتنے؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا
  • قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری، کل تعداد کتنی ہوگئی؟
  • ملک میں لاکھوں ایکڑ ملین پانی ضائع، صورتحال تشویشناک ہوگئی