راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی کے علاقے خیابان سرسید میں زیر زمین سیوریج لائن دھماکے سے پھٹ گئی۔ دھماکے سے سڑک پر شگاف پڑگیا، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،

اہل علاقہ کا کہنا ہےکہ خیابان سرسید میں زیر زمین سیوریج لائن میں تیسری بار دھماکا ہوا ہے، علاقے میں جوتےکی فیکٹری کے باعث سیوریج لائن میں گیس بھرجاتی ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق سیوریج لائن میں گزرنے والی گیس پائپ لائن بھی لیک ہے، سوئی گیس والوں کو کئی بار درخواست دی، شنوائی نہیں ہوئی۔
پی ایس ایل10 نغمے کیلئے معروف گلوکار علی ظفر کی خدمات حاصل کرلیں

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: سیوریج لائن

پڑھیں:

کوئٹہ میں دھماکہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

سٹی 42 : کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ 

دھماکہ ڈبل روڈ پر ہوا، جس کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی، جس کے بعد زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

سونے اور چاندی کے آج کے ریٹس ۔جمعرات 27 مارچ, 2025

متعلقہ مضامین

  • گوادر میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
  • سندھ بلڈنگ، ڈی جی اسحاق کھوڑو کے دعوے جھوٹ کا پلندہ نکلے
  • راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرکے تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا
  • سحر و افطار راولپنڈی /اسلام آباد 
  • سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلانے کا طریقہ دریافت
  • بلوچستان میں عید کے بعد ٹرین سروس بحال ہوگی، وزیر ریلوے
  • کوئٹہ ، مارکیٹ کے قریب دھماکہ ،2 افراد جاں بحق 17زخمی
  • کوئٹہ میں دھماکہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
  • سندھ بلڈنگ،اسحق کھوڑو کے زیر سرپرستی شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات
  • چمن ؛ لیویز فورسز کی گاڑی پر دھماکہ