Islam Times:
2025-03-26@05:25:17 GMT

متحدہ علماء محاذ کے تحت آل پارٹیز القدس سیمینار

اشاعت کی تاریخ: 25th, March 2025 GMT

سیمینار سے علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا محمد امین انصاری، علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، مسلم پرویز، ڈاکٹر صابر ابومریم، علامہ سید محمد عقیل انجم قادری، علامہ پیر سید ازہر علی شاہ ہمدانی، محمد اسلم خان خٹک ایڈووکیٹ، علامہ پروفیسر ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، مولانا قاری حافظ محمد ابراہیم چترالی، علامہ محمد حسن شریفی، ناصر احمد ایڈووکیٹ، پاسٹر امانوئیل، علامہ مفتی عبدالغفور اشرفی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

متحدہ علماء محاذ کے تحت آل پارٹیز القدس سیمینار، 27 رمضان جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا

اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی میزبانی میں مقامی ہال گلشن اقبال میں منعقدہ 17واں سالانہ بسلسلہ عالمی یوم القدس جمعة الوداع، آل پارٹیز القدس سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ، سیاسی زعماء، دانشور، صحافی، وکلاء، تاجر، شاعر و ممتاز شخصیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی غاصبانہ قبضہ اور انسانیت سوز وحشیانہ جارحیت کے خلاف آزادی القدس اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے، بانی اسلامی انقلاب ایران آیت اللہ امام خمینی کے فرمان پر 27 رمضان جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس جوش و جذبے کے ساتھ منائیں گے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطین میں یہودیوں کی آبادکاری غیر قانونی، ناجائز و جرم ہے، قرارداد مقاصد پاکستان میں بھی فلسطین میں جبری یہودی آبادکاری کی مخالفت و مذمت کی گئی ہے۔

سیمینار سے محاذ کے مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر مسلم پرویز، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید محمد عقیل انجم قادری، پاکستان مسلم لیگ علماء مشائخ کے سربراہ علامہ پیر سید ازہر علی شاہ ہمدانی، مسلم لیگ ن کراچی کے رہنما محمد اسلم خان خٹک ایڈووکیٹ، محاذ کے مرکزی نائب صدر علامہ پروفیسر ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، پاکستان نظریاتی پارٹی سندھ کے ترجمان فاضل نوجوان مولانا قاری حافظ محمد ابراہیم چترالی، بزرگ عالم دین علامہ محمد حسن شریفی، ممتاز قانون دان و سماجی رہنما ناصر احمد ایڈووکیٹ، پاسٹر امانوئیل صوبہ، انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے مرکزی نائب امیر علامہ مفتی عبدالغفور اشرفی نے خطاب کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پاکستان کے کے مرکزی

پڑھیں:

امام خمینیؒ کی جدتِ عمل نے مسلمانوں کو فلسطین کے حق میں یکجا کر دیا، علامہ جواد نقوی

تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ دنیا کے نقشے پر ناجائز وجود پانیوالی ریاست کو امام خمینیؒ نے مسلمانوں کے قلب میں خنجر سے تعبیر کیا تھا اور امت کو اس کی آزادی کی راہ جہاد کی صورت دکھائی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعۃ الوداع، 27 رمضان المبارک کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام یومِ القدس منایا جائے گا۔ اس دن فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں "القدس ریلیاں" نکالی جائیں گی۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت بلتستان اور ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں اجتماعات منعقد ہوں گی۔ لاہور میں جامعہ العروۃ الوثقی سے ناصر باغ تک ہونیوالی مرکزی ریلی و اجتماع کی قیادت علامہ سید جواد نقوی کریں گے، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کیساتھ ساتھ باحجاب خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوگی۔

تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ دنیا کے نقشے پر ناجائز وجود پانیوالی ریاست کو امام خمینیؒ نے مسلمانوں کے قلب میں خنجر سے تعبیر کیا تھا اور امت کو اس کی آزادی کی راہ جہاد کی صورت دکھائی۔ یوم القدس وہ دن ہے، جو امام خمینیؒ کے جدتِ عمل سے قدس شریف اور مظلوم فلسطینیوں کے متعلق مسلمانوں کی آوازوں کو ایک لڑی میں پرونے کا ذریعہ بن گیا۔ حقیقت یہ ہے کہ مسئلہ فلسطین ایسا قضیہ نہیں، جسے مسلمان اقوام کی غیرت فراموش کر سکے، حالانکہ اس مقصد کیلئے امریکہ اور دیگر تسلط پسند طاقتیں اور ان کے مہرے اپنا پیسہ اور طاقت استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستانی عوام سے اپیل کی کہ یوم القدس اس طرح کی بھرپور نہضت شروع ہو کہ وہ ایک عالمی انتفاضہ کی شکل اختیار کر لے۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر دوٹوک مؤقف
  • ریاست اتراکھنڈ میں 136 مدارس سیل کردئے گئے، جمعیت علماء ہند کا احتجاج
  • متحدہ علماء محاذ کے تحت آل پارٹیز القدس سیمینار، 27 رمضان جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا
  • بیجنگ میں “اقوام متحدہ کے کردار کو مضبوط بنانا اور کثیرالجہتی کا فروغ” کے موضوع پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد
  • سلامتی کونسل: پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے عملی اقدامات کا مطالبہ
  • پاکستان کا اقوام متحدہ میں کشمیر پر قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ
  • امام خمینیؒ کی جدتِ عمل نے مسلمانوں کو فلسطین کے حق میں یکجا کر دیا، علامہ جواد نقوی
  • کراچی: جے یو آئی رہنما مولانا شیر زادہ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج
  • متحدہ علماء محاذ کے تحت آل پارٹیز القدس سیمینار، شیعہ سنی اکابرین کا خطاب