راولپنڈی میں زیرزمین سیوریج لائن میں دھماکا ہوا ہے، جس سے سڑک پر شگاف پڑ گیا اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے خیابان سرسید میں زیر زمین سیوریج لائن میں دھماکا ہوا۔

اہل علاقہ نے میڈیا کو بتایا کہ سیوریج لائن پھنٹنے سے ہونے والے دھماکے سے سڑک پر شگاف پڑنے کے ساتھ ساتھ قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

اہل علاقہ کے مطابق زیرزمین سیوریج لائن میں دھماکا تیسری بار ہوا ہے، علاقے میں جوتے کی فیکٹری ہے جس کے باعث سیوریج لائن میں گیس بھر جاتی ہے۔

اہل علاقہ کے مطابق سیوریج لائن میں سے گزرنے والی گیس پائپ لائن بھی لیک ہے، سوئی گیس واپوں کو کئی بار آگاہ کیا گیا لیکن انہوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اہل علاقہ راولپنڈی زیرزمین سڑک پر شگاف سیوریج لائن دھماکا وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اہل علاقہ راولپنڈی سیوریج لائن دھماکا وی نیوز سیوریج لائن میں دھماکا اہل علاقہ

پڑھیں:

حب، گیس ویلڈنگ کے دوران دھماکا، 2 افراد جاں بحق

Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan

متعلقہ مضامین

  • راولپنڈی: زیر زمین سیوریج لائن پھٹ گئی، سڑک پر شگاف، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
  • زیر زمین سیوریج لائن میں دھماکا، سڑک پر شگاف، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
  • ہنگو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
  • سندھ بلڈنگ ،غیر قانونی تعمیرت جاری،اسحاق کھوڑو کے دعوے جھوٹے
  • راولپنڈی میں ملزمان کی پولیس وردی میں واردات، دکاندار کو اغوا کر کے رقم آن لائن ٹرانسفر کرلی
  • عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں
  • راولپنڈی: پٹواری کی اسسٹنٹ کمشنر کو جان سے مارنے کی دھمکی، مقدمہ درج
  • حب، گیس ویلڈنگ کے دوران دھماکا، 2 افراد جاں بحق
  • راولپنڈی:تعلیمی اداروں میں آئس سپلائی کرنے والے 2 منشیات فروش گرفتار