عمران خان کی ڈیل کی خبریں، کیا عید سے قبل رہائی ممکن ہے؟
اشاعت کی تاریخ: 25th, March 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews بانی پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف پانی کی قلت ڈیل عمار مسعود عمران خان عید وسیم عباسی وی ٹاک وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: بانی پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف پانی کی قلت ڈیل وی ٹاک وی نیوز
پڑھیں:
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 March, 2025 سب نیوز
راولپنڈی(سب نیوز)اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل 26 مارچ کو اڈیالہ جیل میں مقرر تھی، عدالتی عملے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا گیا۔
وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔خالد یوسف چودھری نے کہا کہ کل عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ٹو کیس کی نئی تاریخ دی جائے گی۔