City 42:
2025-03-25@22:38:20 GMT

نامعلوم افراد کا گھر پر دستی بم سے حملہ

اشاعت کی تاریخ: 24th, March 2025 GMT

عیسی ترین : خاران شہر میں نامعلومُ افراد  نے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا 

 پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ،  زخمیوں کا تعلق سندھ سے ہے مزدوری کیلئے خاران آئے تھے،

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

ڈی آئی خان: ہنگو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید 

خیبر پختونخوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع  ہنگو میں نامعلوم دھشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ   علاقہ شناوڑی تالاب کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اہلکار پر فائرنگ کی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، نامعلوم مسلح حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ہنگو میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
  • ڈی آئی خان: ہنگو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید 
  • الیکشن کمیشن کا جمشید دستی کیخلاف اسپیکر ریفرنس پرکارروائی چلانے کا فیصلہ
  • اسلام آباد: سخت سیکورٹی کے دعوؤں کے باوجود ضلع کچہری کے باہر فائرنگ،2 افراد زخمی، ملزم فرار 
  • نائیجر :دہشگردوں کا مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق
  • غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی حملہ، حماس رہنما سمیت 16 افراد شہید
  • پشین میں پولیس لائن پر دستی بم حملہ 
  • نائیجر: شدت پسندوں کا مسجد پر حملہ، بازار و گھر نذر آتش، درجنوں افراد ہلاک
  • پشاور، نامعلوم افرد کا پولیس اہلکار پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ