فائل فوٹو۔

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے کل طلب کرلیا۔ 

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں انسانی دودھ کے بینک کے قیام کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔ 

اعلامیہ کے مطابق بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کے معاہدہ ختم کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور ہوگا۔ 

اعلامیہ کے مطابق خواتین کو وراثت کے حق سے محروم کرنے کی رسموں سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر غور ہوگا۔ 

اعلامیہ کے مطابق  بجلی چوری اور زکوٰۃ فنڈ کو سرمایہ کاری کے غرض سے اسلامی بینکوں میں رکھنے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: اعلامیہ کے مطابق

پڑھیں:

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
  • اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس، انسانی دودھ بینک کے قیام سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا
  • اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس: انسانی دودھ بینک کے قیام سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا
  • انسانی دودھ بینک کے قیام کا معاملہ؛ اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس ہوگا
  • اسلامی نظریہ کونسل اجلاس آج طلب
  • جوڈیشل کمیشن بنانے کا اختیار حکومت کے پاس ہے، حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، عدالت
  • اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ؛ عدالت نے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تاریخ طلب کرلی
  • ا مریکا کادنیا کے پہلے اور جدید ترین ’’سکستھ جنریشن ایف47‘‘ جنگی طیارے تیار کرنے کا اعلان
  • پی آئی اے کی نجکاری کے نئے مسودے، اہداف پر غور کے لیے ہولڈنگ کمپنی کا اہم اجلاس کل طلب