Jang News:
2025-03-26@00:03:51 GMT

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 24th, March 2025 GMT

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو---فائل فوٹو

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

یہ اعلان حکومتِ سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

 صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 4 اپریل کو سندھ میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی تعطیل ہو گی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: حکومت نے کا اعلان

پڑھیں:

وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید الفطر اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
وفاقی وزارت تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز 7 اپریل سے ہوگا۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • عید پر8 چھٹیاں! سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
  • سندھ حکومت کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر 4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
  • عام تعطیل کا اعلان
  • عید کی چُھٹیوں کے بعد ایک اور عام تعطیل کا اعلان
  • سندھ میں ملازمین کو عید کی تعطیلات کے ساتھ ایک دن کی مزید چھٹی مل گئی
  • سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
  • ذوالفقار بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان
  • دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ سنگین، پیپلزپارٹی نے تحریک چلانے کا اعلان کردیا
  • وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے