Jang News:
2025-03-26@00:13:16 GMT

اسلام آباد: کچہری میں فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 24th, March 2025 GMT

اسلام آباد: کچہری میں فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

— فائل فوٹو

اسلام آباد کی جی 11 نیو کچہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں حق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ 

گوجرانوالہ: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پیشی پر آیا شخص جاں بحق، بیوی زخمی

گوجرانوالہ میں سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ سے پیشی پر آیا ایک شخص جاں بحق اور اس کی بیوی زخمی ہو گئی۔

پولیس افسران و نفری جی 11 نیو کچہری میں جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔

فائرنگ کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی، پولیس نے زخمی کو اسپتال روانہ کر دیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کی وجہ سے پیش آیا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

علی امین گنڈاپور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

علی امین گنڈاپور— فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔

عدالت میں جج تعینات نہ ہونے پر سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کے چارج چھوڑنے کے بعد نئی تعیناتی نہیں ہوئی

علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں اپنا قیام طویل کرلیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں اپنا قیام طویل کرلیا۔

واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور کی مسلسل غیر حاضری پر جاری ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔

علی امین گنڈاپور اور اسد فاروق کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔

متعلقہ مضامین

  • آڈیو لیکس کیس‘ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
  • آڈیو لیکس کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
  • اسلام آباد؛ جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی
  • علی امین گنڈاپور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
  • اسلام آباد،سخت سیکیورٹی کے دعوئوں کے باوجود ضلع کچہری کے باہر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
  • اسلام آباد ضلع کچہری کےباہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
  • اسلام آباد، ڈسٹرکٹ کورٹ پیشی پر آئے افراد پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
  • اسلام آباد کچہری کے باہر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
  • اسلام آباد: سخت سیکورٹی کے دعوؤں کے باوجود ضلع کچہری کے باہر فائرنگ،2 افراد زخمی، ملزم فرار