پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
اشاعت کی تاریخ: 24th, March 2025 GMT
مرکزی امام بارگاہ میں مرکزی مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے شہادت امام علیہ السلام بیان کی، جس کے بعد شبیہ تابوت امام علیؑ برآمد ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
پاراچنار میں یوم علی علیہ السلام
اسلام ٹائمز۔ یوم شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ میں مرکزی مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے شہادت امام علیہ السلام بیان کی، جس کے بعد شبیہ تابوت امام علیؑ برآمد ہوا، اس موقع پر نوحہ خوانی اور ماتم داری بھی کی گئی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عزاداران امام علی علیہ السلام شریک تھے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: امام علی
پڑھیں:
پاراچنار کے وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
محمود خان اچکزئی اور صاحبزادہ حامد رضا نے پاراچنار کے مسائل کو ہر فورم پر اجاگر کرنے کا وعدہ کیا، جبکہ صاحبزادہ حامد رضا نے انسانی حقوق کمیٹی میں پاراچنار کے مسائل کو اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاراچنار کے وفد کی محمود اچکزئی اور حامد رضا سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ پر پاراچنار کے عمائدین کی اہم ملاقات ہوئی، اس موقع پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا، مجلس وحدت مسلمین کے جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، مجلس وحدت مسلمین کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینئر حمید حسین، کرم یکجہتی کونسل کے رہنما ناصر حسین، مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کے رہنماء آغا شفیق مطہری، اقرار حسین اور سید محمد بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار اور فیصلہ کیا گیا کہ تحریک تحفظ آئین کے ایجنڈے میں اس مسئلہ کو بھرپور طریقے سے اٹھایا جائے گا۔اس کے علاوہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے دیگر مسائل کے ساتھ ضلع کرم کی مشکلات پر بھی آواز بلند کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ وفد نے کرم کے راستوں کی بندش اور اس سے پیدا ہونے والی مشکلات سمیت حالیہ نقصانات پر تفصیلی بریفنگ دی، محمود خان اچکزئی اور صاحبزادہ حامد رضا نے پاراچنار کے مسائل کو ہر فورم پر اجاگر کرنے کا وعدہ کیا، جبکہ صاحبزادہ حامد رضا نے انسانی حقوق کمیٹی میں پاراچنار کے مسائل کو اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔