لاہور کے منہاج گرلز کالج ٹاؤن شپ میں 5 ہزار عورتیں اعتکاف میں بیٹھ گئیں جن میں سینکڑوں غیرملک خواتین بھی شامل ہیں۔

اعتکاف میں بیٹھنے والی ان ہزاروں خواتین کا تعلق تحریک منہاج القرآن جن میں 15 ممالک کی وہ خواتین بھی شامل ہیں جو اس تنظیم کی رکن ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی کی جیلوں کے 13 ہزار قیدی اعتکاف سے کیوں محروم ہو گئے؟

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ’شہر اعتکاف‘ کی تیاریاں جمعہ کے دوپہر مکمل ہو گئی تھیں، ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والی خواتین کیلئے  الگ الگ بلاکس مختص کیے گئے ہیں۔

اس دوران جامع منہاج کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

اعتکاف خواتین منہاج القرآن ٹرسٹ.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اعتکاف خواتین منہاج القرا ن ٹرسٹ

پڑھیں:

دروش چترال میں ڈگری کالج بنانے کی منظوری

وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے دروش چترال میں ڈگری کالج بنانے کی منظوری دے دی۔

ڈگری کالج کی منظوری رکن قومی اسمبلی فتح الملک کی سفارش پر منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ  سیکرٹریٹ کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کو مراسلہ بھیج دیا گیا۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کتنے دن سکول و کالج بند رہیں گے
  • لاہور چڑیا گھر میں اموات کا سلسلہ جاری: مارخور، جیمزبک اور سیبل اینٹی لوپ بھی دم توڑ گئیں
  • دروش چترال میں ڈگری کالج بنانے کی منظوری
  • بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں جنوری 2025 کے دوران 66.6 فیصد بڑھوتری
  • کوہالہ میں سینکڑوں لوگوں نے ہاتھوں کی زنجیر بنائی، ”پاک وال“ کا افتتاح
  • ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد استعفیٰ دینے والی اٹارنی جنرل گھر میں مردہ پائی گئیں
  • تھانہ کاہنہ کے باہر وکلاء کا احتجاج جاری؛ قصور سے لاہور آنے والی سڑک بلاک
  • ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد استعفیٰ دینے والی اٹارنی جنرل گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں
  • پانی بچائیں، مریم نواز: پنجاب میں 40 ہزار سپیشل طلبہ کو عید گفٹ کی تقسیم شروع