Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan

.

ذریعہ: Al Qamar Online

پڑھیں:

مولانا فضل الرحمان کا برما کے رہنما شیخ حافظ عطا اللّٰہ کی گرفتاری کی مذمت، رہائی کا مطالبہ

فائل فوٹو۔

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے برما (میانمار) کے رہنما شیخ حافظ عطا اللّٰہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ 

انہوں نے کہا ہے کہ بنگلا دیشی حکومت نے علاج کی غرض سے آنیوالے مہمان کو گرفتار کیا، مہمان کو گرفتار کرنا بین الاقوامی، انسانی اور مذہبی اقدار کے منافی ہے۔ 

مولانا فضل الرحمان نے کہا کیا حافظ عطا اللّٰہ کا اپنی مظلوم قوم کیلئے کلمہ حق بلند کرنا ہی ان کا جرم ہے؟ 

انہوں نے مزید کہا کہ حافظ عطا اللّٰہ مسلم اُمّہ کی نظر میں عظیم مجاہد ہیں، ہم ان کی حمایت کرتے ہیں، انہیں فوری رہا کیا جائے۔ 

متعلقہ مضامین

  • قائد اعظم یونیورسٹی میں سانحہ 11 مارچ کی مذمت کیلئے امن واک
  • جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ (ڈمی) کا انتہائی دلچسپ انٹرویو
  • عالمی سطح پر انسداد تپ دق کے شعبے میں قابل ذکر نتائج حاصل ہوئے، اہلیہ چینی صدر
  • سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینیوں کے حق خودارادیت پر زور
  • فیصل آباد میں بنوں قابل پروگرام شروع کرنے کا اعلان
  • پروفیسر کا انتہائی مہارت کے ساتھ رقص دیکھ کر سب حیران رہ گئے، ویڈیو وائرل
  • مولانا فضل الرحمان کا برما کے رہنما شیخ حافظ عطا اللّٰہ کی گرفتاری کی مذمت، رہائی کا مطالبہ
  • یوکرین جنگ کے بچوں کی نفسیات اور تعلیم پر انتہائی بد اثرات
  • احتجاج جمہوری حق، ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری قابل مذمت ہے، نیشنل پارٹی