City 42:
2025-03-25@17:37:53 GMT

موبائل فون نیٹ سروس بحال 

اشاعت کی تاریخ: 23rd, March 2025 GMT

عیسی ترین :  کوئٹہ شہر میں موبائل فون نیٹ سروس بحال ہوگئی۔ 

 موبائل فون نیٹ سروس 4 روز سے معطل تھی،کوئٹہ: موبائل نیٹ سروس بند رہنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: نیٹ سروس

پڑھیں:

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں سحری کے وقت مسجد کے پیش امام کا قتل

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مسجد جانے والے پیش امام کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

نجی چینل کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ اورنگی ٹاؤن کے مضافات میں واقع علاقے خیر آباد میں فائرنگ کا واقعہ سحری کے وقت پیش آیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول الطاف نگر کی مسجد کے پیش امام تھے، اور مسجد میں نماز پڑھانے جا رہے تھے کہ انہیں ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا۔

ملزمان نے مقتول شیراز زادہ کے سر پر ایک گولی ماری جو موت کی وجہ بنی، مقتول کے پاس سے موبائل فون برآمد ہوا ہے، اور ان کے اہل خانہ سے رابطے کی کوشش کی جارہی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ قتل کے اس واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں، یہ بھی دیکھا جارہا ہے کہ مرنے والے سے موبائل فون یا کوئی قیمتی چیز نہیں چھینی گئی، کہیں یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ یا دشمنی کا نتیجہ تو نہیں۔

ملک کے 18 اضلاع کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 2 ہفتے بعد بھی بحال نہیں ہو سکی
  • حکومت کا عیدالفطر پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں 20فیصد رعایت دینے کا اعلان
  • کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 13ویں روز بھی معطل
  • کراچی: اورنگی ٹاؤن میں سحری کے وقت مسجد کے پیش امام کا قتل
  • کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 13 روز سے معطل
  • قلات ؛ 24 گھنٹے بعد موبائل نیٹ سروس بحال
  • کوئٹہ؛ موبائل فون انٹرنیٹ سروس 4 دن سے بند 
  • فون توڑنے کے بعد رضوان نے نسیم شاہ کو اپنا موبائل دیدیا
  • سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان میں ریل سروس بحال ہو جائے گی: بلال اظہر کیانی