City 42:
2025-03-25@17:33:34 GMT

پشین میں پولیس لائن پر دستی بم حملہ 

اشاعت کی تاریخ: 23rd, March 2025 GMT

عیسی ترین : پشین میں پولیس لائن پر دستی بم حملہ  کیا گیا 

پشین ، پولیس لائن کے مین گیٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا ، ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، 

واضح رہے آج ہی باجوڑ میں پولیس اہلکار کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ہو گئی اور اہلکار دھماکہ سے محفوظ رہا۔ یہ  پولیس پر حملے کا آج  دوسرا واقعہ ہے ۔

 ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق نے بتایا کہ تھانہ لوئی سم کی حدود میں پولیس کانسٹیبل گوہر موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا اس دوران اُسے زور بنڈی میں ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، تاہم اہلکار دھماکہ سے محفوظ رہا۔یاد رہے کہ مذکورہ پولیس کانسٹیبل کے والد گل شاعلی کو بھی چند سال قبل دہشت گردوں کی جانب سے بم دھماکے میں شہید کیا گیا تھا۔

قلات ؛ 24 گھنٹے بعد موبائل نیٹ سروس بحال

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: میں پولیس

پڑھیں:

نامعلوم افراد کا گھر پر دستی بم سے حملہ

عیسی ترین : خاران شہر میں نامعلومُ افراد  نے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا 

 پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ،  زخمیوں کا تعلق سندھ سے ہے مزدوری کیلئے خاران آئے تھے،

متعلقہ مضامین

  • نامعلوم افراد کا گھر پر دستی بم سے حملہ
  • باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، پولیس اہلکار معجزاتی طور پر محفوظ
  • پشاور، نامعلوم افرد کا پولیس اہلکار پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ
  • پشاور: نا معلوم افرد کا پولیس اہلکار پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ
  • بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید
  • نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید
  • نوشکی، مسلح افراد کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جانبحق
  • نوشکی پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق
  • نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید