City 42:
2025-03-27@03:26:53 GMT

عیدالفطر اور بہار کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

اشاعت کی تاریخ: 23rd, March 2025 GMT

سٹی 42 : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عیدالفطر اور بہار کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے، تعلیمی اداروں میں 7 اپریل سے نیا سیشن شروع ہو گا ۔ 

حکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال رمضان المبارک 29 روز کا ہو گا جس کے باعث 31 مارچ کو عید ہونے کا قوی امکان ہے جبکہ 30 مارچ کو شوال کا چاند نظر آئے گا ۔ وفاقی حکومت نے عید پر چھٹیوں کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

قلات ؛ 24 گھنٹے بعد موبائل نیٹ سروس بحال

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

حکومتِ سندھ کا 28 مارچ کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

27 رمضان المبارک بمطابق 28 مارچ 2025ء شب قدر کے سلسلے میں صوبے میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے 28 مارچ کو صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز جمعہ کو 28 مارچ کو بند رہیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 رمضان المبارک بمطابق 28 مارچ 2025ء شب قدر کے سلسلے میں صوبے میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • حکومتِ سندھ کا 28 مارچ کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
  • تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
  • خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان  
  • سندھ: شبِ قدر پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
  • سندھ حکومت کا تمام نجی و سرکاری اسکولز میں شب قدر پر عام تعطیل کا اعلان
  • لاہور کے تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان
  • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان
  • تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کتنے دن سکول و کالج بند رہیں گے
  • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان
  • پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا