پاراچنار میں یوم علی کی مناسبت سے عالی شان مجالس کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 23rd, March 2025 GMT
اسلام ٹائمز: مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں مجلس عزاداری، ماتم اور تابوت کا اہتمام کیا گیا تھا۔ علامہ شاکر حسین میثم نے مصائب پڑھے۔ اسکے بعد شبیہہ تابوت کے ساتھ ماتم اور سینہ زنی کی گئی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: استاد ایس این حسینی
پورے ملک کی طرح 21 رمضان المبارک کو مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سمیت کرم کے کل 200 سے زیادہ امام بارگاہوں میں یوم شہادت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس عزا، ماتم، سینہ زنی اور شبیہ تابوت کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں مجلس عزاداری، ماتم اور تابوت کا اہتمام کیا گیا تھا۔ علامہ شاکر حسین میثم نے مصائب پڑھے۔ اسکے بعد شبیہہ تابوت کے ساتھ ماتم اور سینہ زنی کی گئی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.
youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ماتم اور
پڑھیں:
یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی دستاویزی فلم جاری
یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی دستاویزی فلم جاریوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی دستاویزی فلم ’’پاکستان کہانی‘‘ جاری کردی گئی ہے۔یہ دستاویزی فلم پاکستان کے قیام کے بعد درپیش مسائل، قائداعظم کی قیادت اور ملک کی ترقی کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے۔قائداعظم اور لیاقت علی خان کی قیادت میں پاکستان نے سیاسی، زرعی اور صنعتی میدان میں استحکام حاصل کیا۔1950 اور 1960 کی دہائی میں زرعی اصلاحات، ڈیموں کی تعمیر اور صنعتی ترقی نے ملک کو ترقی اور خود کفالت کی راہ پر ڈالا۔اس دستاویزی فلم میں 1965 کی جنگ میں پاکستان کی بحیثیت قوم شجاعت اور دشمن کے خلاف شاندار دفاع کا ذکر شامل ہے. جہاں فوج، فضائیہ اور قوم نے یکجہتی کی مثال قائم کی۔پاکستان کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ پاکستان ہر آزمائش کے بعد مزید مضبوط ہو کر ابھرتا رہا ہے۔