Islam Times:
2025-03-24@17:03:42 GMT

رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت سے اہم خطاب

اشاعت کی تاریخ: 23rd, March 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

اسلام ٹائمز: رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ایرانی سال کے موقع پر اپنے سالانہ خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے کبھی بھی جنگ میں پہل نہيں کی ہے، لیکن اگر کسی نے خباثت کی اور جنگ شروع کی تو اسے جان لینا چاہیئے کہ زور دار طمانچے رسید کئے جائيں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
 
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ایرانی سال کے موقع پر اپنے سالانہ خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے کبھی بھی جنگ میں پہل نہيں کی ہے، لیکن اگر کسی نے خباثت کی اور جنگ شروع کی تو اسے جان لینا چاہیئے کہ زور دار طمانچے رسید کئے جائيں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو
 اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.

youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

پشاور؛ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عہدے سے برطرف

پشاور:

خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نوروز خان کوعہدے سے برطرف کردیا۔

خیبرپختونخوا کے محکمہ قانون، پارلیمانی امور اور انسانی حقوق نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی برطرفی کا اعلامیہ جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نوروز خان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

مزید بتایا گیا کہ نوروز خان ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے عہدے پر فائز تھے جبکہ ذرائع نے بتایا کہ نوروز خان کو مبینہ آڈیو لیک کے بعد برطرف کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ اسلام آباد میں اسلام آباد کا سب سے بڑا سنت اعتکاف جاری
  • خانہ فرہنگ کراچی کے زیراہتمام پاکستانی خواتین کا دورہ ایران
  • خانہ فرہنگ کراچی کے زیراہتمام خواتین کا دورہ ایران
  • نوجوان قوم کی امید، آگے بڑھیں، انقلاب کی نوید بنیں: حافظ نعیم 
  • خط و کتابت کے بہانے نفسیاتی جنگ
  • جنگ افغانستان کیلئے مفید ہے نہ پاکستان کیلئے، جامع حکمت عملی کیطرف جانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
  • امام علی (ع) کی خلافت ایک مثالی اسلامی حکومت کی علامت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
  • پشاور؛ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عہدے سے برطرف
  • موسمیا تی تبدیلی خومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیئے  کچھوے کی چال رہی ہے : جسٹس جمال