آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

افطاری پشاور دسترخوان روزہ.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: افطاری پشاور دسترخوان

پڑھیں:

بلاول بھٹو زرداری پیر کو 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیر کو 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو پیر کو گورنر ہاوس میں جیالوں کے ساتھ افطاری کریں گے، پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیدار، اراکین پارلیمنٹ، ٹکٹ ہولڈرز، اراکین سی ای سی اور فیڈرل کونسل بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بھی ملاقاتیں کریں گے، مسلم لیگ ن سے پاور شیئرنگ کے لئے بنائی گئی پیپلزپارٹی کی رابطہ کمیٹی ن لیگی کمیٹی سے ہونے والی میٹنگ کی بلاول بھٹو کو بریفنگ بھی دے گی۔

فون توڑنے کے بعد رضوان نے نسیم شاہ کو اپنا موبائل دیدیا، ویڈیو وائرل

مزید :

متعلقہ مضامین

  • مسلمانوں کی سیاسی بے وزنی اور دہلی کی افطار پارٹیوں کے قصے
  • پاکستان طلباء ایسوسی ایشن کوئنزلینڈ آسٹریلیا کے صدر فیصل سید کا احسن قدم
  • بلاول بھٹو زرداری پیر کو 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
  • الجھن ہو؟سمجھ نہیں آ رہی؟ بس استخارہ کر لو!، فیصلہ اللہ پر چھوڑو
  • ڈی آئی خان: بیٹے کے قتل میں ملوث ماں اور سوتیلے باپ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
  • پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزائوں کیخلاف دائر تمام درخواستیں جارج کردیں 
  • کراچی کی روڈ افطار جہاں خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ جگہ بنائی گئی ہے
  • سائیکل سڑکوں پر کم، یادوں میں زیادہ
  • وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک روزہ "محفل نعت" کا انعقاد