Islam Times:
2025-03-23@20:18:39 GMT

کھرمنگ، شہداء اسلام کانفرنس

اشاعت کی تاریخ: 22nd, March 2025 GMT

شیعہ علماء کونسل ضلع کھرمنگ کے زیر اہتمام ضلعی دفتر کمنگو میں شہداء اسلام کانفرس و برائے ایصال ثواب مرحوم آیۃ اللہ العظمی شیخ غلام حسنین نجفی شعبانی و سید حسن نصراللہ شہید، سید صفی الدین شہید، شہدائے جامشورو، زاکر اہل بیت آخون زاہد علی مرحوم مہدی آباد، یونٹ صدر محمود آباد کراچی محمد علی ندیم مرحوم کی درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی و مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

شیعہ علماء کونسل کھرمنگ کے زیر اہتمام شہداء اسلام کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل ضلع کھرمنگ کے زیر اہتمام ضلعی دفتر کمنگو میں شہداء اسلام کانفرس و برائے ایصال ثواب مرحوم آیۃ اللہ العظمی شیخ غلام حسنین نجفی شعبانی و سید حسن نصراللہ شہید، سید صفی الدین شہید، شہدائے جامشورو، زاکر اہل بیت آخون زاہد علی مرحوم مہدی آباد، یونٹ صدر محمود آباد کراچی محمد علی ندیم مرحوم کی درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی و مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔ مجلس و کانفرس سے سید اکبر شاہ رضوی ضلعی صدر، شیخ محمد علی زاکری نائب امام جمعہ والجماعت مہدی آباد اور شیخ عابد حسین حافظی امام جمعہ و الجماعت طولتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم، صحت اور سپیشل ایجوکیشن میں لوکل چھٹی ختم کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد لوکل چھٹی کو بحال کیا جائے ورنہ بھرپور احتجاج کیا جائے گا، جس کی زمہ داری موجودہ صوبائی حکومت ہو گی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ڈی آئی خان، آئی ایس او کے زیراہتمام سالانہ دعوت افطار کا اہتمام

مولانا نصیر الحسن رجائی نے درس تفسیر قرآن و ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی زندگی پر مفصل گفتگو کی۔ پروگرام میں نماز مغربین علامہ اظہر ندیم کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع ڈی آئی خان کے زیر اہتمام سالانہ دعوتِ افطار بسلسلہ ولادت با سعادت حضرت امام حسن ع و برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مولانا نصیر الحسن رجائی نے درس تفسیر قرآن و ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی زندگی پر مفصل گفتگو کی۔ پروگرام میں نماز مغربین علامہ اظہر ندیم کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ اختتام پر افطار کا اہتمام بھی کیا گیا، جس میں ممبران آئی ایس او اور سینئر احباب نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

  • گورنر ہاؤس سندھ میں سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب
  • بی این پی کا بلوچستان کے مسائل پر اے پی ایس کے انعقاد کا اعلان
  • حافظ حسین احمد جید عالم اور اتحاد و یکجہتی کے داعی تھے، سرفرازبگٹی
  • پاراچنار میں یوم علی کی مناسبت سے عالی شان مجالس کا انعقاد
  • کراچی، مرکزی جلوس یوم علیؑ میں لاپتا شیعہ افراد کے اہلخانہ کا احتجاج
  • کھرمنگ، شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام شہداء اسلام کانفرنس کا انعقاد
  • کراچی، مرکزی جلوس یوم شہادت امام علیؑ میں جبری گمشدہ شیعہ افراد کے اہلخانہ کا احتجاج
  • جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا سردار محمد خان لغاری انتقال کر گئے
  • ڈی آئی خان، آئی ایس او کے زیراہتمام سالانہ دعوت افطار کا اہتمام