—فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔

سندھ میں ایک اور نجی جامعہ وجود میں آگئی، گورنر نے چارٹر پر دستخط کردیے

داﺅدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے گورنر سندھ کی درخواست پر یونیورسٹی کے قیام کی ہدایت کی تھی۔

ترجمان کے مطابق گورنر سندھ کی منظوری کے بعد کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ ترمیمی بل فوری نافذ العمل ہو گیا۔

سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025ء کی منظوری دی تھی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کرمنل پراسیکیوشن گورنر سندھ کی منظوری

پڑھیں:

گورنر ہاﺅس کراچی میں 19ویں افطار ڈنر، ملائشین قونصل جنرل کی خصوصی شرکت


گورنر ہاﺅس سندھ میں اتحاد رمضان کے تحت 19ویں افطار ڈنر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملائیشیا کے قونصل جنرل ہرمن ہداینتا بن احمد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ 

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ پاک ملائیشیا اقتصادی شراکت داری نئے مواقع کی نوید ہے۔ 

انکا کہنا تھا کہ ملائیشیا سے سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی میں تعاون مزید فروغ پائے گا۔ 

اس موقع پر ملائشین قونصل جنرل نے کہا کہ پا ک ملائیشیا تعاون جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

  • ملک و قوم کے حالات بہت جلد بدلنے والے ہیں، کامران ٹیسوری
  • یوم پاکستان: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری
  • گورنر سندھ کے دستخط، کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ ترمیمی بل نافذ العمل
  • گورنرسندھ کی خداداد کالونی، شاہراہ قائدین آمد
  • پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کے اجلاس کابائیکاٹ کیا تاکہ کسی اور کو خوش کیا جا سکے، کامران ٹیسوری
  • کراچی، گورنر سندھ کا عوامی انداز برقرار، خداداد کالونی میں سحری کی تقریب سے خطاب
  • پی ٹی آئی کو 4 سال حکومت ملی کام کرتے تو کراچی کا نقشہ بدل جاتا، گورنر سندھ
  • گورنر ہاﺅس کراچی میں 19ویں افطار ڈنر، ملائشین قونصل جنرل کی خصوصی شرکت
  • کس نے کہا کہ صدر زرداری نے کینال کی منظوری دی ہے؟ ارسلان اسلام شیخ