تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی، بجلی کی پیداوار میں مزید کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 March, 2025 سب نیوز

صوابی: تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پرپہنچ گئی ، تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں مزید کمی آگئی۔

تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 17 ہزار 300 کیوسک جبکہ اخراج بھی 17300کیوسک ہے ،تربیلا ڈیم کا واٹر لیول بدستور ڈیڈ لیول 1402فٹ پر ہے۔

موجودہ صورتحال کے باعث تربیلا بجلی گھر کے17 یونٹس میں سے 12 پیداواری یونٹس بند ہو گئے ، تربیلا بجلی گھر کے 5 یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، 5500 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ اسٹیشن کو فراہم ہو رہی ہے ۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: تربیلا ڈیم میں پانی کی ڈیڈ لیول

پڑھیں:

آئی ایم ایف سے بات چیت جاری‘جلد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا‘ گورنر اسٹیٹ بینک

Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan

متعلقہ مضامین

  • دریائے سندھ میں پانی کے زائد نقصانات سے ملک میں پانی کی قلت مزید سنگین
  • تربیلا ڈیم میں پانی کم،بجلی کے 12 یونٹ بند،لوڈشیڈنگ کا خدشہ
  • تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی، بجلی پیداوار میں مزید کمی
  • منگلاڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے تجاوز کرگئی
  • پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا،پاکستان میں قحط کا خطرہ ،مشاورتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب
  • آئی ایم ایف سے بات چیت جاری‘جلد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا‘ گورنر اسٹیٹ بینک
  • چین میں ایک پورے شہر سے بھی بڑی جدید فیکٹری کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
  • ملک کے پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی، ڈیمز کی تفصیلات سامنے آ گئیں
  • سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی